بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

شہریار زیدی اورمحمد علی سدپارہ کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی دینے کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے 14 اگست پر سول ایوارڈز کا اعلان کردیا۔نامور اردو شاعر ن م راشد اور مجید امجد کیلئے نشان امتیاز، نامورشاعرہ ومصنفہ کشور ناہید کیلئے ہلال امتیاز اور آرٹ کے شعبے میں ڈرامہ ڈائریکٹراور پروڈیوسر مومنہ درید قریشی کیلئے

تمغہ امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔اداکارہ نیلو کے لیے ستارہ امتیاز، سرائیکی شاعر وادیب رفعت عباس، سندھی شاعر وادیب ایاز گل،بلوچی شاعر و ادیب ڈاکٹر فضل خالق،پشتو ادیب طاہر آفریدی، ادکارشاہد،دردانہ بٹ، اسماعیل تارا، منظورعلی مرزا اورساجد حسن کے لئے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کا اعلان کیاگیا ہے۔شہریار زیدی اورمحمد علی سدپارہ کوبھی صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا جائے گا۔ڈاکٹر انیس ناگی ،اداکارہ صائمہ نور،ڈرامہ ڈائریکٹر اور پروڈیوسرمومنہ درید قریشی،روبینہ مصطفیٰ قریشی،اعجاز سرحدی، سجاد احمد اورسعید ہاشمی کیلییتمغہ امتیازکا اعلان کیا گیا ہے۔سماجی خدمات کے اعتراف میں محمد حنیف طیب کو بھی تمغہ امتیاز سے نواز جائے گا۔کرکٹر ڈیرن سیمی کو پاکستان کے لئے خدمات پر ستارہ پاکستان دیا جائے گا۔حکومت پاکستان کی طرف سے سول ایوارڈز 23مارچ 2022کو دیئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں


شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…