پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

21مرتبہ یا باسطُ پڑھیں رزق میں کشادگی کا بہترین وظیفہ

datetime 13  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زندگی میں دو نصیحتوں پر عمل کر نا ہمیشہ کے لیے کامیاب ہو جا ؤ گےنماز مت چھوڑ نا زندگی کی ساری بر کتیں اسی میں ہیں نمبر دو اپنی نظر کی حفاظت کر نا کیونکہ گ ن ا ہ کی بنیاد یہیں سے ہی شروع ہو تی ہے انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہےجس پر لوگوں کی نظر ہو تی ہے مگر دل کو صاف نہیں رکھتا جس پر اللہ کی نظر ہو تی ہے۔آپ کے گھر میں

دولت کی بر کتیں نازل فر ما دیں گے ا ور اگر آپ کو پیسوں کی بہت زیادہ ضرورت ہو گی دولت کی ضرورت ہو گی تو آپ کی ہر طرح کی ضرورت پوری ہو جا ئے گی زیادہ اکثریت کا ایسا ذہن بن چکا ہے یا حالات نے۔ انہیں مجبور کر دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ مال و دولت جمع کرنے کی فکر میں لگے ہو ئے ہیں صبح اٹھنے کے بعد سے لےکر رات کو بستر پر جانے تک انہیں ہر لمحہ یہی پر یشانی رہتی ہے کہ کس طرح زیادہ سے زیادہ پیسہ ہاتھوں میں آ جا ئے اپنے لیے سہولیات فراہم ہو جا ئیں بینک بیلنس ہو جا ئے اچھے اچھے مکا نات بن جا ئیں جا ئیدادیں خرید لیں یعنی کہ دنیاوی آرام کے لیے ہر طرح کے وسائل اس کے ہاتھوں میں آ جا ئے تو جو شخص جس پوزیشن میں ہو اس کی خواہش ہو تی ہے کہ اس سے بہتر ہو جا ئے اس کی کوشش ہو تی ہے کہ اس سے زیادہ اور مل جا ئے ۔ انسان حلال اور ح ر ام کو بھول جا تا ہے وہ سوچتا ہے۔ بس پیسہ آتا رہے جیسے مرضی آتا رہے جو بندہ استغفار کو لازم پکڑ لیتا ہے یعنی اللہ سے اپنے گن ا ہ وں کی معافی مانگتا رہتا ہے تو اللہ اس کے لیے تنگی اور مشکل سے نکلنے اور رہائی پانے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اس کی ہر فکر اور ہر پریشانی کو دور کر کے کشادگی اور اطمینان فر ما دیتا ہے اور اس کو ایسے طریقوں سے ایسے غیبی خزانوں سے رزق عطا فرما تا ہے اس کے خیال میں بھی نہیں ہو تا جیسے کہ آپ سب جا نتے ہیں کہ ہم اپنے رازق کو بھول گئے ہیں اور روزی دینے والے کو بھول گئے ہیں اور خودبخود رزق حاصل کرنے کے پچھے لگ گئے ہیں۔ عمل بتانے جا رہے ہیں اسے دیکھ لیجئے گا جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے بہت سارے اسمِ مبارک ہیں اور سب کی فضیلت بھی ہے۔ لیکن آج کا جو اسمِ مبارک ہے وہ عمل بتانے جا رہے ہیں وہ بہت ہی خاص ہے اگر سحری کےو قت آنکھ کھلتے ہی پڑھ لیا جا ئے یعنی جب سحری کے وقت روزہ رکھنے کے لیے اٹھیں تو فوراً یہ اسم مبارک اس طرح پڑھنا ہے کہ اپنی آنکھیں بند کر لیں اور اکیس مر تبہ یا با سطُ اکیس مرتبہ ورد کر لیں اول و آخر درودِ پاک لازمی پڑھ لیں اکیس بار یہ اسم مبارک پڑھنے کے بعد اپنے اوپر اور جہاں آپ بیٹھے ہیں اس کے چاروں طرف پھونک مار دیں۔ انشاء اللہ یہ روزانہ عمل کر نا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…