پشاور ( آن لائن ) پشاور کے نواحی علاقے خازان میں 14سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے ایف آئی آر میں کہا کہ وہ اپنے بھائی کے ساتھ کاسمیٹکس شاپ میں اپنے بھائی کے ساتھ گئی اور جب وہ واپس آئی تو زبیر نامی ملزم اپنے ساتھی کے ہمراہ ان کے گھر کے باہر کھڑا تھا ، ملزم کے ساتھی نے بھائی کو زبردستی قابو کیا اور سائیڈ پر لے گیا جبکہ ملزم گن پوائنٹ پر متاثرہ لڑکی کو نزدیکی خالی مکان میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
پشاور :نواحی علاقے میں 14 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































