پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

خون کی فراوانی ایسی کہ گالیں تک لال ہو جائیں ، جنت کے پھل انجیر کے 3دانوں کاکمال ، کھانے کیسے ہیں ؟ جانئے

datetime 13  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )انجیر اور اسکے فوائد جیسے ہر پھل کے کوئی نہ کوئی فائدے ہیں ایسے ہی انجیر بھی بہت فائدہ مند پھل ہے اس میں کوئی بیج یا چھلکا نہیں ہوتا شاید اسی لئے اسے جنت کا پھل بھی کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے زمین پر سب سے پہلا پھل انجیر کا ہی دریافت ہوا تھا۔

پاکستان میں تازہ انجیر کے بجائے اسے خشک کر کے اور پچکا کر لوگوں تک ہہنچاجاتا ہے کیونکہ یہ نرم پھل ہے اسلئے زیادہ عرصے تک اپنی اصلی حالت میں نہیں رہتا۔ اسلئے اسے رسی میں پرو دیا جاتا ہے تاکہ فروخت ہوسے۔کے فوڈ کے مطابق انجیر انسانی جسم کو موٹا کرتی ہے،اور چہرے کو تازہ اور سرخ بناتی ہے۔انجیر ہاضمے کے نظام کو بہتر بناتی ہے اس لئے فربہی مائل افراد اگر وزن کم کرنا چاہیں ہو چار سے پانچ دانے کھا سکتے ہیں کیونکہ اس میں حراروں یعنی فیٹس کی مقدار بہت کم ہوتی ہے۔ خون کے دباؤ کے شکار افراد میں سوڈئم اور پوٹاشیم کی مقدار اپنے توازن میں نہیں ہوتی ہے ایسے میں انجیر کا استعمال بے حد مفید ہے کیونکہ یہ خون فشار کو بھی کم کر سکتی ہے۔ انجیر باقی پھلوں کے مقابلے پر بہتر طور پہ غذا فراہم کرتی ہے۔ آنتوں کے افعال بہتر کرنے کے لئے روزآنہ انجیر کے چار یا پانچ دانے کھا نے چاہییں۔انجیر کھانے جسم میں خون بننے لگتا ہے انجیر سے سستی دور ہوتی ہےانجیر بچوں کے ہاضمے کے لئے نہایت مفید پھل ہے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…