55فیصد پاکستانی افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش ،25فیصد ناراض
اسلام آباد (این این آئی)گیلپ سروے میں کہاگیا ہے کہ پاکستانی قوم کی اکثریت افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں کا افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا۔25 فیصد شہریوں نے خوش نہ ہونے کا کہا جبکہ 20فیصد نے کوئی… Continue 23reading 55فیصد پاکستانی افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش ،25فیصد ناراض