سرگودھا ( آن لائن )کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے سلسلے میں پنجاب کے شہر سرگودھا کے قبرستان میں پولنگ اسٹیشن قائم کر لیا گیا۔سرگودھا میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے وارڈ نمبر 9 کے 2 پولنگ اسٹیشن قبرستان میں بنائے گئے ہیں۔ سرگودھا کی باجوہ کالونی کے قبرستان میں قائم دونوں عارضی پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹرز کی گہما گہمی نظر آ ئی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق سرکاری عمارت دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے قبرستان میں 2 پولنگ اسٹیشن شامیانے لگا کر بنائے گئے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































