بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

بابر غوری کے بھرتی کردہ ملازمین زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ہیں،علی زیدی کا تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

بابر غوری کے بھرتی کردہ ملازمین زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ہیں،علی زیدی کا تہلکہ خیزدعویٰ

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پھنسا ہوا جہاز صحیح سلامت نکلا، اس سے پہلے 90 ہزار ٹن آئل ٹینکر کا جہاز پھنسا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی حیدر زیدی نے کہا کہ ہم آج بھی پورٹ کے معاملات سیکھ رہے ہیں،… Continue 23reading بابر غوری کے بھرتی کردہ ملازمین زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ہیں،علی زیدی کا تہلکہ خیزدعویٰ

افغان صدارتی محل پر طالبان پرچم لہرادیاگیا ، نئی حکومت کے کام کا آغاز

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

افغان صدارتی محل پر طالبان پرچم لہرادیاگیا ، نئی حکومت کے کام کا آغاز

کابل،واشنگٹن (این این آئی )افغانستان پر اپنے اقتدار کی علامت کے طور پر طالبان نے امریکا پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کی بیسیویں برسی کے موقع پر کابل میں واقع افغان صدارتی محل پر اپنا پرچم لہرا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پرچم کشائی طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم ملا محمد حسن… Continue 23reading افغان صدارتی محل پر طالبان پرچم لہرادیاگیا ، نئی حکومت کے کام کا آغاز

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں میں جھگڑا ، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کردی

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں میں جھگڑا ، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کردی

لاہور، ملتان( این این آئی، آن لائن )کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں وارڈ نمبر 5 غازی روڈ میں پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہو گیا ، کارکنوں نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔بتایا گیا ہے کہ وارڈ نمبر 5 غازی روڈ میں پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں میں جھگڑا ، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کردی

راکاپوشی سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما پہاڑ پر پھنس گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

راکاپوشی سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما پہاڑ پر پھنس گئے

گلگت(این این آئی)چند روز قبل راکاپوشی سر کرنے والے پاکستانی کوہِ پیما واجد اللّٰہ نگری جمہوریہ چیک کے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں سمیت پہاڑ پر پھنس گئے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نگر نے بتایا کہ پاکستانی اور 2 غیر ملکی کوہ پیما 6 ہزار 9 سو میٹر کی بلندی پر پھنس گئے ہیں۔… Continue 23reading راکاپوشی سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما پہاڑ پر پھنس گئے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، لاہورمیں امیدوار نے ووٹرز کیلئے 600 کلو قورمہ، 5 ہزار نان بنوا لئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، لاہورمیں امیدوار نے ووٹرز کیلئے 600 کلو قورمہ، 5 ہزار نان بنوا لئے

لاہور ( آن لائن، این این آئی )لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے دوران لاہور کی مدینہ کالونی چونگی امر سدھو کے ایک پولنگ سٹیشن پر ایک امیدوار نے اپنے ووٹروں کے لیے دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا ۔امیدوار کا دعویٰ ہے کہ اس نے ووٹروں کے لیے کھانے میں 600 کلو چکن قورمہ… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، لاہورمیں امیدوار نے ووٹرز کیلئے 600 کلو قورمہ، 5 ہزار نان بنوا لئے

پنج شیر میں شہریوں کی گرفتاریوں اورفیلڈ ٹرائلز کی اطلاعات ، طالبان کا ردعمل بھی آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

پنج شیر میں شہریوں کی گرفتاریوں اورفیلڈ ٹرائلز کی اطلاعات ، طالبان کا ردعمل بھی آگیا

کابل (این این آئی)افغان سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ پنجشیر میں طالبان افواج فیلڈ ٹرائلز کر رہی ہیں۔ان ویڈیوز میں سے ایک میں طالبان کو پنجشیر روڈ پر ایک شخص پر فائرنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں ایک غیر مسلح شہری بظاہر طالبان کے… Continue 23reading پنج شیر میں شہریوں کی گرفتاریوں اورفیلڈ ٹرائلز کی اطلاعات ، طالبان کا ردعمل بھی آگیا

میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو5فیصد اضافی نمبرز دینے کا فارمولا طے

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو5فیصد اضافی نمبرز دینے کا فارمولا طے

پشاور(آن لائن )پشاور سمیت صوبے کے آٹھوں تعلیمی بورڈز کی جانب سے میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو5فیصد اضافی نمبرز دینے کا فارمولا طے کر لیا گیا ہے ،میٹرک کے نتائج کا اعلان رواں مہینے کے آخر تک کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق فارمولہ جس کے تحت 95فیصد یا اس سے زائد نمبر لانے… Continue 23reading میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو5فیصد اضافی نمبرز دینے کا فارمولا طے

مودی حکومت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ، پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ڈوزیئر پیش کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

مودی حکومت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ، پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ڈوزیئر پیش کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستا ن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربھارتی جنگی جرائم کا 131صفحات پر مشتمل ڈوزئیر شائع کر دیا ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معروف کشمیری حریت رہنما کے انتقال کے بعد بھارتی حکومت اور فوج کی انتہائی منفی سوچ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی… Continue 23reading مودی حکومت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ، پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ڈوزیئر پیش کردیا

ایف آئی اے میں 1100نوکریاں ، درجہ چہارم کی سیٹوں پر ایم فل امیدواروں نے اپلائی کردیا بیروزگار نوجوان سرکاری ڈرائیور ، کانسٹیبل بننے کو بھی تیار

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

ایف آئی اے میں 1100نوکریاں ، درجہ چہارم کی سیٹوں پر ایم فل امیدواروں نے اپلائی کردیا بیروزگار نوجوان سرکاری ڈرائیور ، کانسٹیبل بننے کو بھی تیار

لاہور (این این آئی )ایف آئی اے کی 1100 بھرتیوں پر فیصل آباد ضلع سے 57ہزار امیدوار سامنے آگئے ، درجہ چہارم کی سیٹوں پر بھی ایم فل پاس امیدواروں نے اپلائی کردیا، اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان نوکری کی خاطر سرکاری ڈرائیور اور کانسٹیبل بھی بننے کو تیار ہوگئے ۔ تفصیل کے مطابق… Continue 23reading ایف آئی اے میں 1100نوکریاں ، درجہ چہارم کی سیٹوں پر ایم فل امیدواروں نے اپلائی کردیا بیروزگار نوجوان سرکاری ڈرائیور ، کانسٹیبل بننے کو بھی تیار