بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ٗ سکیورٹی کے سخت انتظامات

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ٗ سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور/راولپنڈی /کراچی /کوئٹہ /ملتان/گوجرانوالہ/ایبٹ آباد/سرگودھا/رسالپور( این این آئی)ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا ،مختلف مقامات پر بارش کی وجہ سے صبح کے وقت ووٹ ڈالنے کی شرح انتہائی کم رہی تاہم دوپہر کے وقت عوام کی بڑی تعدادنے اپناحق رائے دہی استعمال… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ٗ سکیورٹی کے سخت انتظامات

تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ سے کئی مکانات تباہ ٗ 14 افراد جاں بحق

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ سے کئی مکانات تباہ ٗ 14 افراد جاں بحق

تور غر/ایبٹ آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کی تحصیل جدبہ میں طوفانی بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 3 مکانات منہدم ، خواتین اور بچوں سمیت چودہ افراد جاں بحق (تازہ اعداد و شمار)اور متعدد زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ رات گئے اس وقت پیش آیا جب طوفانی بارش… Continue 23reading تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ سے کئی مکانات تباہ ٗ 14 افراد جاں بحق

ملک بھرکے کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات آج ہونگے ،حکومت ،اپوزیشن فتح کیلئے پر امید

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

ملک بھرکے کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات آج ہونگے ،حکومت ،اپوزیشن فتح کیلئے پر امید

لاہور( این این آئی ) ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابی دنگل آج ( اتوار) کو سجے گا جس کے لئے تما م انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پارٹی پوزیشن مضبوط ہونے کے دعوے کرتے ہوئے کامیابی کی امیدکااظہار کیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق… Continue 23reading ملک بھرکے کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات آج ہونگے ،حکومت ،اپوزیشن فتح کیلئے پر امید

الیکشن کمیشن اپنا اختیار استعمال کرکے حملہ کرنے والوں کو نااہل کرے،بلاول بھٹو

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن اپنا اختیار استعمال کرکے حملہ کرنے والوں کو نااہل کرے،بلاول بھٹو

لیہ(آن لائن )چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے ڈٹے رہو عوام آپ کے ساتھ ہے، الیکشن کمیشن اپنا اختیار استعمال کرکے حملہ کرنے والوں کو نااہل کرے ، انکا کہنا ہے ہماری اتحادی جماعتیں سیاسی میدان چھوڑ چکی ہیں، عوام اب سلیکٹڈ کا راج بھگت رہے ہیں،لیکن اگر… Continue 23reading الیکشن کمیشن اپنا اختیار استعمال کرکے حملہ کرنے والوں کو نااہل کرے،بلاول بھٹو

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2 حصوں میں تقسیم کردیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2 حصوں میں تقسیم کردیا گیا

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2حصوں میں تقسیم کردیاگیا ، جس کے تحت ریگولیٹری اورایئرپورٹ سروسز 2 الگ الگ شعبے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2حصوں میں تقسیم کردیاگیا ہے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ریگولیٹری اورایئرپورٹ سروسز 2… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2 حصوں میں تقسیم کردیا گیا

وزیراعظم ہاؤس دھاندلی کا ہیڈ کوارٹر ہے، مریم اورنگزیب

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم ہاؤس دھاندلی کا ہیڈ کوارٹر ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( آن لائن )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پر حملہ کرنے والے وفاقی وزراء کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کرکے اور ان وفاقی وزرا کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ الیکشن کمیشن کو بے اختیار بنا کر وزیر اعظم کو اختیار دینے کا منصوبہ ہے… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس دھاندلی کا ہیڈ کوارٹر ہے، مریم اورنگزیب

معافی نے ہمارے دلوں سے بدلے کی سوچ نکال دی،افغان وزیرداخلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

معافی نے ہمارے دلوں سے بدلے کی سوچ نکال دی،افغان وزیرداخلہ

کابل(این این آئی )افغاں حکومت کے قائم مقام وزیرِ داخلہ ملا سراج الدین حقانی نے کہاہے کہ ہم نے جو معافی دی وہ سیاسی معافی نہیں بلکہ شرعی قانون ہے، معافی نے ہمارے دلوں سے بدلے کی سوچ نکال دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے اعلی سطح کے… Continue 23reading معافی نے ہمارے دلوں سے بدلے کی سوچ نکال دی،افغان وزیرداخلہ

افغان خواتین کے لیے مل کر آواز بلند کریں، ملالہ یوسفزئی کی عالمی برادری سے اپیل

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

افغان خواتین کے لیے مل کر آواز بلند کریں، ملالہ یوسفزئی کی عالمی برادری سے اپیل

نیویارک(این این آئی)پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغان لڑکیوں کو اسکول جانے اور ان کے اساتذہ کو کام کرنے کی اجازت دینے کے لیے مل کر آواز بلند کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ افغانستان میں… Continue 23reading افغان خواتین کے لیے مل کر آواز بلند کریں، ملالہ یوسفزئی کی عالمی برادری سے اپیل

نور مقدم نے شادی سے انکار کیا تو اسے گھر میں قید کرلیا،ظاہر جعفر نے بڑااعتراف کرلیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

نور مقدم نے شادی سے انکار کیا تو اسے گھر میں قید کرلیا،ظاہر جعفر نے بڑااعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں پولیس کے پہلے چالان میں ظاہر جعفر نے نور مقدم کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔پولیس کی جانب سے پہلا چالان عدالت میں پیش کیا گیا جس کے مطابق ڈی این اے رپورٹ سے نور مقدم کا ریپ بھی ثابت ہوا ،ظاہر جعفر کا پولیس کو… Continue 23reading نور مقدم نے شادی سے انکار کیا تو اسے گھر میں قید کرلیا،ظاہر جعفر نے بڑااعتراف کرلیا