منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغان خواتین کا طالبان کے حق میں مظاہرہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

افغان خواتین کا طالبان کے حق میں مظاہرہ

کابل (آن لائن)افغان دارالحکومت کابل میں برقع پوش خواتین نے طالبان کی سخت گیر پالیسیوں کے حق میں ایک ریلی کا اہتمام کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز کابل یونیورسٹی میں تقریباً تین سو خواتین نے یہ مارچ شروع کی، جو بعد ازاں سڑکوں پر بھی جاری رہی۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading افغان خواتین کا طالبان کے حق میں مظاہرہ

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، بورڈ نے ٹکٹ کیلئے شرط رکھ دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، بورڈ نے ٹکٹ کیلئے شرط رکھ دی

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بک می ڈاٹ کام کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے، جو ستمبر 2021 سے ستمبر 2023 تک جاری رہے گا۔ اس معاہدے کا آغاز پاکستان کی ہوم انٹرنیشنل سیریز میں شامل پہلی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز سے ہوگا۔ اس دورے میں 3 ون ڈے اور… Continue 23reading پاک نیوزی لینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، بورڈ نے ٹکٹ کیلئے شرط رکھ دی

رخصتی کے موقع پر دولہے نے ایک حرکت پر اعتراض کیا تو دلہن کے بھائی نے گولیاں مار دیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

رخصتی کے موقع پر دولہے نے ایک حرکت پر اعتراض کیا تو دلہن کے بھائی نے گولیاں مار دیں

میر پور (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں رخصتی کے موقع پر دولہے نے ایک حرکت پر اعتراض کیا تو دلہن کے بھائی نے دولہے گولیاں مار دیں، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شادی کے روز دلہا کی ہلاکت کا واقعہ میرپور کے علاقے منگلا ہملٹ میں پیش آیا۔پولیس کے… Continue 23reading رخصتی کے موقع پر دولہے نے ایک حرکت پر اعتراض کیا تو دلہن کے بھائی نے گولیاں مار دیں

7 ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اسلام آباد میں جمع، آئی ایس آئی چیف سے اہم ملاقات

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

7 ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اسلام آباد میں جمع، آئی ایس آئی چیف سے اہم ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) افغانستان کی صورت حال پر علاقائی ملکوں کے خفیہ اداروں کے سربراہوں کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا، انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض احمد نے کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جلاس میں چین، ایران، روس کے انٹیلی جنس سربراہان نے شرکت… Continue 23reading 7 ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اسلام آباد میں جمع، آئی ایس آئی چیف سے اہم ملاقات

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان آگیا، عام مارکیٹ کے مقابلے میں گھی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان آگیا، عام مارکیٹ کے مقابلے میں گھی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

اسلام آباد(آ ن لائن) غریب عوام کو قدرے سستی اشیاء فراہم کرنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان آگیا۔ عام مارکیٹ کے مقابلے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی کی قیمتوں میں 96 روپے سے 97 روپے فی کلو اضافہ کردیا جبکہ کسٹرڈ,کھیر سمیت مختلف سویٹ ڈش کے چھوٹے ڈبے 10 روپے تک مہنگے کر… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان آگیا، عام مارکیٹ کے مقابلے میں گھی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

9.5ارب ڈالر کے افغان اثاثے امریکہ نے منجمد کردیے

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

9.5ارب ڈالر کے افغان اثاثے امریکہ نے منجمد کردیے

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان تحریک کی جانب سے دوبارہ سے ملک کا کنٹرول سنبھالے ایک ماہ کے قریب گزر چکا ہے تاہم تحریک ابھی تک افغان مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر پر ہاتھ رکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔ ان ذخائر کا اندازہ تقریبا 10 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ امریکا… Continue 23reading 9.5ارب ڈالر کے افغان اثاثے امریکہ نے منجمد کردیے

الیکشن کمیشن پرحملہ کرنے والے وزراء کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے،ن لیگ کا مطالبہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن پرحملہ کرنے والے وزراء کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے،ن لیگ کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پرحملہ کرنے والے وزراء کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے،الیکشن کمیشن کو بے اختیار بنا کر وزیر اعظم کو اختیار دینے کا منصوبہ ہے،اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین اتنی اچھی ہے تو پھر… Continue 23reading الیکشن کمیشن پرحملہ کرنے والے وزراء کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے،ن لیگ کا مطالبہ

افغان وادی پنجشیر کے علاقہ مکینوں کو طالبان کا نقل مکانی کرنے کا حکم

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

افغان وادی پنجشیر کے علاقہ مکینوں کو طالبان کا نقل مکانی کرنے کا حکم

کابل(این این آئی)افغان سوشل میڈیا پر پنجشیر وادی کے اندر گاڑیوں کے ایک بڑے قافلے کی تصاویر وائرل ہیں، کہا جا رہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو طالبان کے کہنے پر صوبہ چھوڑ رہے ہیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق پنجشیر کے ایک رہائشی نے بتایا کہ طالبان نے پنجشیر کے مختلف علاقوں میں… Continue 23reading افغان وادی پنجشیر کے علاقہ مکینوں کو طالبان کا نقل مکانی کرنے کا حکم

پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان

لاہور( آن لائن ) پنجاب کابینہ کے کئی وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے وزرا سے قلمدان واپس لیے جانے جبکہ صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ سے وزارتیں واپس لی جا سکتی ہیں۔پنجاب کابینہ کے 3 سے 4 دیگر وزرا کے محکموں کی تبدیلی بھی… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان