اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

رخصتی کے موقع پر دولہے نے ایک حرکت پر اعتراض کیا تو دلہن کے بھائی نے گولیاں مار دیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2021 |

میر پور (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں رخصتی کے موقع پر دولہے نے ایک حرکت پر اعتراض کیا تو دلہن کے بھائی نے دولہے گولیاں مار دیں، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شادی کے روز دلہا کی ہلاکت کا واقعہ میرپور کے علاقے منگلا ہملٹ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق رخصتی کے موقع پر دلہن کے بھائی کا دوست گھر میں داخل ہوا تو اس موقع پر دولہا نے اعتراض کیا جس پر دلہن کا بھائی طیش میں آ گیا اور فائرنگ کر دی۔اس فائرنگ کے نتیجے میں دولہا جاں بحق ہو گیا اور ملزم کا دوست بھی زخمی ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…