بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

روسی صدر ولادی میر پیوتن آبدیدہ ہو گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

روسی صدر ولادی میر پیوتن آبدیدہ ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روسی صدر ولادی میر پوتن وزیر کی آخری رسومات کے موقع پر غمزدہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے وزیر برائے آفات ناگہانی زینی شیف آرکٹک ریجن میں ایک کیمرہ مین کو بچانے کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔روسی وزیر نے پہاڑ پر سے گرنے… Continue 23reading روسی صدر ولادی میر پیوتن آبدیدہ ہو گئے

فرانسیسی ایجنسیوں کی زیر سرپرستی سیمنٹ کمپنی کے داعش سے روابط کا انکشاف ٗ دستاویزات لیک

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

فرانسیسی ایجنسیوں کی زیر سرپرستی سیمنٹ کمپنی کے داعش سے روابط کا انکشاف ٗ دستاویزات لیک

پیرس (این این آئی)فرانس کی سیمنٹ فیکٹری کی جانب سے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کو مالی تعاون کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے اور وہ کمپنی فرانس کی خفیہ ایجنسیوں کو مستقل اس پیشرفت سے آگاہ کرتی رہی۔ترکی کی خبر رساں ایجنسی کو حاصل ہونے والی دستاویزات سے انکشاف ہوا کہ فرانس کی سیمنٹ… Continue 23reading فرانسیسی ایجنسیوں کی زیر سرپرستی سیمنٹ کمپنی کے داعش سے روابط کا انکشاف ٗ دستاویزات لیک

بھارتی فوج کا ایک اور پروپیگنڈا ٗ اداکار شان شاہد اور عمیر جسوال کو شہید قرار دیدیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

بھارتی فوج کا ایک اور پروپیگنڈا ٗ اداکار شان شاہد اور عمیر جسوال کو شہید قرار دیدیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی (ر) میجر جنرل ہرشا ککڑ نے معروف پاکستانی اداکار شان شاہد اور گلوکار عمیر جسوال کو پاک فوج کے افسران سمجھ کر وادی پنجشیر میں ان کی شہادت کے دعوے کو حقیقت مان لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے میجر جنرل (ر) جی ڈی بخشی کی جانب سے ایک… Continue 23reading بھارتی فوج کا ایک اور پروپیگنڈا ٗ اداکار شان شاہد اور عمیر جسوال کو شہید قرار دیدیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 3 ماہ میں تیسری بار امریکا چلے گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 3 ماہ میں تیسری بار امریکا چلے گئے

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نجی دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعلی سندھ کراچی ایئرپورٹ سے نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 603 سے امریکا روانہ ہوئے۔مراد علی شاہ امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے، وہ کارکنان اور دیگر حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 3 ماہ میں تیسری بار امریکا چلے گئے

برطانیہ میں فراڈ کر کے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

برطانیہ میں فراڈ کر کے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد

اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب )نے برطانیہ میں فراڈ کر کے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50ارب کی جائیدادیں منجمد کر دیں، نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے نثار افضل اور صغیر افضل کے تمام اہلخانہ اور رشتہ داروں کے اثاثے منجمد کر دئیے ، ان میں اسلام آباد کے پوش علاقوں… Continue 23reading برطانیہ میں فراڈ کر کے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد

امریکا نے نائن الیون تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

امریکا نے نائن الیون تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ایف بی آئی نے نائن الیون حملوں کی تحقیقات کاسولہ صفحوں پر مشتمل پہلا مسودہ جاری کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کچھ روز پہلے تحقیقات ڈی کلاسیفائیڈ کرنے کا اعلان کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہائی جیکرز اور امریکا میں سعودی قونصل حکام کے… Continue 23reading امریکا نے نائن الیون تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کردیا

نویں جماعت کے طلبہ کے وارے نیارے ٗ اہم خبر آگئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

نویں جماعت کے طلبہ کے وارے نیارے ٗ اہم خبر آگئی

فیصل آباد (این این آئی )فیصل آباد بورڈ کے تحت نویں جماعت کے طلبہ کو خوشخبری سنادی،فیصل آباد بورڈ9ویں جماعت کی رجسٹریشن کیلئے فیس وصول نہیں کریگاتفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے نہم جماعت کو طلبہ کو خوشخبری سنادی، فیصل آباد بورڈ9ویں جماعت کی رجسٹریشن کیلئےفیس وصول نہیں کریگا،نویں… Continue 23reading نویں جماعت کے طلبہ کے وارے نیارے ٗ اہم خبر آگئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات ٗ ووٹنگ کے دوران امیدوار انتقال کر گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات ٗ ووٹنگ کے دوران امیدوار انتقال کر گیا

لاہور(این این آئی)کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں وارڈ نمبر 7سے امیدوار صداقت محمود بٹ انتقال کر گئے جس کی وجہ سے مذکورہ وارڈ کی جنرل نشست پر تمام کارروائی منسوخ کردی گئی ۔بتایا گیاہے کہ والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر7کی جنرل نشست پر حصہ لینے والے پی ٹی آئی ( نظریاتی )کے امیدوارصداقت… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات ٗ ووٹنگ کے دوران امیدوار انتقال کر گیا