بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کے علی زیدی کی حلقہ بدری کے احکامات،ثابت کریں بطور وزیر اور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دوں گا، علی زیدی نے چیلنج دے دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن کے علی زیدی کی حلقہ بدری کے احکامات،ثابت کریں بطور وزیر اور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دوں گا، علی زیدی نے چیلنج دے دیا

کراچی(این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کو حلقہ بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو چیلنج کرتا ہوں دورہ کیے گئے پولنگ اسٹیشن کا بتائے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کو حلقہ بدر کرنے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے علی زیدی کی حلقہ بدری کے احکامات،ثابت کریں بطور وزیر اور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دوں گا، علی زیدی نے چیلنج دے دیا

افغان پولیس نے کابل ایئرپورٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

افغان پولیس نے کابل ایئرپورٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

کابل(آن لائن )طالبان کمانڈر کی کال آنے کے بعد افغان پولیس کابل ایئرپورٹ پر لوٹ آئی، افغان پولیس نے کابل ایئرپورٹ کی چیک پوائنٹس پر اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔حکام کے مطابق افغان پولیس طالبان کی سیکیورٹی کے ساتھ کابل ایئر پورٹ کے چیکنگ پوائنٹس پر کام کرنے کے لیے واپس لوٹی ہے۔گذشتہ ماہ… Continue 23reading افغان پولیس نے کابل ایئرپورٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تگڑا مقابلہ جاری ، پیپلز پارٹی کی بھی پوزیشن واضح ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تگڑا مقابلہ جاری ، پیپلز پارٹی کی بھی پوزیشن واضح ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) 205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج ، پی ٹی آئی اور ن لیگ تگڑا مقابلہ جاری ، پیپلز پارٹی کی بھی پوزیشن واضح ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہونیوالے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔… Continue 23reading 205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تگڑا مقابلہ جاری ، پیپلز پارٹی کی بھی پوزیشن واضح ہو گئی

ریڈیو پاکستان سے اپنی آواز کا جادو جگانے والے معروف براڈکاسٹر اورکالم نگار عظیم سرور انتقال کرگئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

ریڈیو پاکستان سے اپنی آواز کا جادو جگانے والے معروف براڈکاسٹر اورکالم نگار عظیم سرور انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف براڈکاسٹر اورکالم نگار عظیم سرور انتقال کرگئے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عظیم سرور کی عمر 78سال تھی، وہ کچھ دنوں سےکراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ، اہل خانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مسجد نورگلشن اقبال بلاک 16 میں ادا کی… Continue 23reading ریڈیو پاکستان سے اپنی آواز کا جادو جگانے والے معروف براڈکاسٹر اورکالم نگار عظیم سرور انتقال کرگئے

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کے انتخابات، حکمران جماعت تحریک انصاف کوشکست کا سامنا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کے انتخابات، حکمران جماعت تحریک انصاف کوشکست کا سامنا

پشاور(این این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ پشاورکے انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف کوشکست،پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا۔پشاور میں 5 جنرل نشستوں کے لئے45 امیدواروں میں مقابلہ ہوا ، تحریک انصاف،پیپلزپارٹی اورعوامی نیشنل پارٹی کے درمیان کانٹے کامقابلہ ہوا۔ کنٹونمنٹ بورڈ پشاورکے انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف کوشکست کاسامنارہا،پاکستان پیپلزپارٹی نے دونشستوں کے ساتھ برتری حاصل کرلی،غیرسرکاری… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کے انتخابات، حکمران جماعت تحریک انصاف کوشکست کا سامنا

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وزیراعظم نے ہائوس رینٹ میں44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وزیراعظم نے ہائوس رینٹ میں44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے دی جانے والی منظوری کے تحت وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وزیراعظم نے ہائوس رینٹ میں44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ، موبائل فون سستے ہونے کا بھی امکان

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ، موبائل فون سستے ہونے کا بھی امکان

اسلام آباد (آن لائن) ملک پر قرضوں کے انبار کے باوجود حکومت نے عوام کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ کرلیا حکومت نے اسٹیل کے ڈسٹری بیوٹرز، ڈیلرز اور سب ڈیلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 4 اعشاریہ 5 فیصد سے کم کرکے محض 0.25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، موبائل فون مینوفیکچررز کے لیے… Continue 23reading حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ، موبائل فون سستے ہونے کا بھی امکان

دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف کے پاکستان آنے پر بھارت میں صف ماتم بچھ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف کے پاکستان آنے پر بھارت میں صف ماتم بچھ گیا

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف پاکستان آئے، بھارت میں صف ماتم بچھا ہوا ہے، افغانستان کے اکاؤنٹس منجمد کرنا کوئی دانشمندی نہیں، دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ افغانستان کے اکاؤنٹ بحال کئے جائیں، پاکستان نے افغان سرحد پر باڑ اس لیے لگائی… Continue 23reading دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف کے پاکستان آنے پر بھارت میں صف ماتم بچھ گیا

کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات ، 205وارڈز میں 18وارڈز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج ، ن لیگ اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات ، 205وارڈز میں 18وارڈز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج ، ن لیگ اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات ،205وارڈز میں 18وارڈز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج ،ن لیگ اور تحریک انصاف میں سے کونسی پارٹی آگے نکل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات ، 205وارڈز میں 18وارڈز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج ، ن لیگ اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ