بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

علیم خان نے وزارت سے استعفیٰ کیوں دیا؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

علیم خان نے وزارت سے استعفیٰ کیوں دیا؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہاورن الرشید نے کہا ہے کہ علیم خان نے عمران خان کو کہہ دیا ہے کہ میرا استعفیٰ قبول فرمائیں ، جبکہ وزیراعظم نے انہیں کہا ہے کہ وہ مستعفی نہ ہوں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ علیم خان دل… Continue 23reading علیم خان نے وزارت سے استعفیٰ کیوں دیا؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل ختم ہوچکا،کئی پولنگ استیشنز سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایبٹ آباد: وارڈ نمبر2 کامرس کالج پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارواجد… Continue 23reading پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

کراچی(آن لائن)سوئی سدرفن گیس کمپنی نے اینگرو ٹرمینل پر ایف ایس آر یو کی تبدیلی کے باعث سندھ اور بلوچستان کے سی این جی اسٹیشنز کو پیر 13تا جمعرات16ستمبر تک گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق اینگرو ٹرمینل پر ایف ایس آر یو کی تبدیلی… Continue 23reading سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

آڈیٹر جنرل نے سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ ووٹنگ کی سہولت قومی دولت کا ضیاع قرار دیدیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

آڈیٹر جنرل نے سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ ووٹنگ کی سہولت قومی دولت کا ضیاع قرار دیدیا

اسلام آباد(آ ن لائن) آڈیٹر جنرل نے بھی سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ ووٹنگ کی سہولت فراہم کرنے والے منصوبے کو قومی دولت کا ضیاع قرار دیدیا ہے،انٹرنیٹ ووٹنگ آئین کے آرٹیکل226اور انتخابی اصلاحات ایکٹ کے شق نمبر94کی خلاف ورزی ہے،ناکام منصوبے پر 6کروڑروپے سے زائد خرچ کئے گئے ہیں۔آڈیٹر جنرل کی جانب سے جاری… Continue 23reading آڈیٹر جنرل نے سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ ووٹنگ کی سہولت قومی دولت کا ضیاع قرار دیدیا

بھارت کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے، دنیا کیوں خاموش ہے، وفاقی وزیر شیریں مزاری برس پڑیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

بھارت کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے، دنیا کیوں خاموش ہے، وفاقی وزیر شیریں مزاری برس پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت ، جنگی جرائم اور کیمیکل ہتھیار استعمال کر نے کے ثبوت پیش کر دیئے ، 131صفحات پر مشتمل ڈوزیئر میں مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں، خواتین کی آبرو ریزی، زیادتی، گمنام قبروں کے ٹھوس شواہد موجود ہیں،3 ابواب پر مشتمل ڈوزیئر میں… Continue 23reading بھارت کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے، دنیا کیوں خاموش ہے، وفاقی وزیر شیریں مزاری برس پڑیں

اعلیٰ پولیس افسران کو روزانہ دو گھنٹے تھانے میں رہنے کا پابند بنا دیا گیا، احکامات جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

اعلیٰ پولیس افسران کو روزانہ دو گھنٹے تھانے میں رہنے کا پابند بنا دیا گیا، احکامات جاری

لاہور(این این آئی) کیپٹل سٹی پولیس چیف غلام محمود ڈوگرنے اعلی پولیس افسران کو روانہ دو گھنٹے تھانے میں رہنے کا پابند بنا دیا، اعلی پولیس افسران سائلین سے ملاقاتیں کریں گے اور مسائل سنیں گے۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے اس حوالے سے متعلقہ افسران کو تحریری طور پر آگاہ کر… Continue 23reading اعلیٰ پولیس افسران کو روزانہ دو گھنٹے تھانے میں رہنے کا پابند بنا دیا گیا، احکامات جاری

متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت کراچی میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے یو اے ای جانے والے مسافروں کے لیے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیسوں میں کمی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے دبئی، شارجہ اور ابوظہبی جانے والے مسافروں کے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیسوں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان نے ڈو مور کا چیپٹر ہمیشہ کیلئے بند کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

پاکستان نے ڈو مور کا چیپٹر ہمیشہ کیلئے بند کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہپاکستان نے ڈو مور کا چیپٹر ہمیشہ کیلئے بند کر دیا ہے،افغانستان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق فیصلہ وقت آنے پر ہوگا، علاقائی مسائل پر عالمی برادری سے رابطے میں ہیں۔فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کسی کیمپ میں نہیں جائیگا،امریکہ سمیت… Continue 23reading پاکستان نے ڈو مور کا چیپٹر ہمیشہ کیلئے بند کر دیا

طالبان جھوٹ بول رہے ہیں، فرانس نے طالبان حکومت بارے دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

طالبان جھوٹ بول رہے ہیں، فرانس نے طالبان حکومت بارے دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

پیرس (این این آئی)فرانسیسی وزیر خارجہ جین یویس لی ڈریان نے قطر روانگی سے قبل کہا ہے کہ طالبان جھوٹ بول رہے ہیں اور فرانس کا ان کی نئی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ افغانستان سے مزید لوگوں کو واپس لانے کے لیے قطر میں مذاکرات ہونے ہیں اور فرانس اس میں حصہ لے… Continue 23reading طالبان جھوٹ بول رہے ہیں، فرانس نے طالبان حکومت بارے دو ٹوک فیصلہ سنا دیا