مسجد اقصیٰ میں عبادت بزرگ فلسطینی خاتون کا جرم بن گیا
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی ایک سرکردہ فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو اسرائیلی فوج نے قبلہ اول میں عبادت کی پاداش میں گرفتار کیا اور اس کی مدت حراست میں مسلسل توسیع کی گئی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے بزرگ فلسطینی خاتون رہ نما عایدہ الصیداوی… Continue 23reading مسجد اقصیٰ میں عبادت بزرگ فلسطینی خاتون کا جرم بن گیا