جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

برقعہ پوش مرد ساتھی کا خواتین کے ہمراہ سادہ لوح معصوم لڑکیوں کو بدکاری کیلئے ورغلانے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پولیس نے سادہ لوح لڑکیوں کو بدکاری کے لئے ورغلانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ،برقعہ پوش مرد ساتھی خواتین کے ہمراہ سادہ لوح معصوم لڑکیوں

کو بدکاری کیلئے ورغلاتے تھے۔پولیس کے مطابق پولیس رسپانس یونٹ ٹیم 32 پیرو فورس نے ساہیوال کی رہائشی لڑکی سکینہ بی بی کو بے آ برو ہونے سے بچا لیا۔خاتون ساہیوال سے بہن کو ملنے و کام کاج کے لیے لاہور آ رہی تھی،ساہیوال سے آ تے ہوئے بہن نے کام نا ملنے کا کہہ کر واپس جا نے کا کہا۔ ساتھی مسافرخاتون سکینہ کو کام دلوانے کا جھانسہ دے کر لاہور لے آئی ۔چونگی امرسدھو میں خاتون کے دیگردو ساتھی سکینہ کو ورغلا ء کر ہمراہ لے گئے ، خاتون اور اس کے ساتھی سکینہ کو فحاشی کے اڈے پر لے گئے ،سکینہ موقعہ پا کر شنگھائی پل کے قریب پیرو فورس کے پاس پہنچ گئی ،پیرو فورس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…