اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریڈیو پاکستان سے اپنی آواز کا جادو جگانے والے معروف براڈکاسٹر اورکالم نگار عظیم سرور انتقال کرگئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف براڈکاسٹر اورکالم نگار عظیم سرور انتقال کرگئے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عظیم سرور کی عمر 78سال تھی، وہ کچھ دنوں سےکراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ، اہل خانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مسجد نورگلشن اقبال بلاک 16 میں ادا کی جائےگی۔ عظیم سرور نے سولہ سال کی عمر میں ریڈیو پاکستان سے بطور انائونسر کام کا آغاز کیا تھا ۔44سال کے کیرئیر میں انہوں نے پروڈیوسر ، پراگرام منیجر ،کمپیئر ، کمنٹیٹر اور ڈپٹی کنٹرول کے فرائض سر انجان دیے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…