جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

روسی صدر ولادی میر پیوتن آبدیدہ ہو گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روسی صدر ولادی میر پوتن وزیر کی آخری رسومات کے موقع پر غمزدہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے وزیر برائے آفات ناگہانی زینی شیف آرکٹک ریجن میں ایک کیمرہ مین کو بچانے کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔روسی وزیر نے پہاڑ پر سے گرنے والے ایک کیمرہ مین کو بچانے کےلیے فوری طور پر پانی میں چلانگ لگائی تو بدقسمتی سے وہ پتھر سے ٹکرا گئےتھے جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوئے اور ہلاک ہو گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…