روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے آٹے او رمیدے کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناتے ہوئے 20ستمبر سے روٹی کی قیمت میں 2اور نان کی قیمت میں 3روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند روز میں… Continue 23reading روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا