بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے آٹے او رمیدے کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناتے ہوئے 20ستمبر سے روٹی کی قیمت میں 2اور نان کی قیمت میں 3روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند روز میں… Continue 23reading روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی،اہم رہنما نے دو عشروں کی رفاقت ختم کر دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی،اہم رہنما نے دو عشروں کی رفاقت ختم کر دی

نارووال(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرا دی، مسلم لیگ (ن) کے سابق ضلعی صدر ملک طارق اعوان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ذرائع کے مطابق دو عشروں سے زائد عرصہ مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر رہنے والے ملک طارق اعوان نے گزشتہ روز لاہور میں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی،اہم رہنما نے دو عشروں کی رفاقت ختم کر دی

بنک نے لاکر میں رکھا ہوا اینکر ماریہ میمن کی والدہ کا زیور لوٹ لیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

بنک نے لاکر میں رکھا ہوا اینکر ماریہ میمن کی والدہ کا زیور لوٹ لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر ماریہ میمن کی والدہ کا بینک نے لاکر میں رکھا ہوا زیور لوٹ لیا۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماریہ میمن نے کہا کہ میری والدہ کی وفات کے چند ہفتوں بعد میرے والدلاہور میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی ماڈل ٹاؤن برانچ میں گئے جہاں… Continue 23reading بنک نے لاکر میں رکھا ہوا اینکر ماریہ میمن کی والدہ کا زیور لوٹ لیا

7 ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اسلام آباد میں جمع، آئی ایس آئی چیف سے اہم ملاقات

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

7 ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اسلام آباد میں جمع، آئی ایس آئی چیف سے اہم ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) افغانستان کی صورت حال پر علاقائی ملکوں کے خفیہ اداروں کے سربراہوں کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا، انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض احمد نے کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جلاس میں چین، ایران، روس کے انٹیلی جنس سربراہان نے شرکت… Continue 23reading 7 ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اسلام آباد میں جمع، آئی ایس آئی چیف سے اہم ملاقات

سعودی عرب سے امریکی میزائل دفاعی نظام ہٹا لیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب سے امریکی میزائل دفاعی نظام ہٹا لیا گیا

ریاض(آن لائن)امریکا نے سعودی عرب میں تعینات اپنا انتہائی جدید میزائل دفاعی نظام اور پیٹریاٹ بیٹریاں واپس بلوا لی ہیں۔ ریاض سے جنوب مشرق میں ستر میل دور واقع پرنس سلطان ایئر بیس میں سن دو ہزار انیس سے ہزاروں امریکی فوجی تعینات ہیں۔ اسی فوجی اڈے پر یہ نظام نصب تھا۔ امریکا نے یہ… Continue 23reading سعودی عرب سے امریکی میزائل دفاعی نظام ہٹا لیا گیا

”مولانا صاحب! 2 سال قبل افطار پارٹی میں تاخیر سے کیوں آئے؟“ پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج، 10 سوالوں کے جواب مانگ لئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

”مولانا صاحب! 2 سال قبل افطار پارٹی میں تاخیر سے کیوں آئے؟“ پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج، 10 سوالوں کے جواب مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کو 10 سوالوں کے جواب دینے کا چیلنج کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان میں اگر اخلاقی جرات ہے تو ان سوالات کا جواب دینے کے لئے کسی بھی پلیٹ فارم پر آجائیں۔ انہوں نے… Continue 23reading ”مولانا صاحب! 2 سال قبل افطار پارٹی میں تاخیر سے کیوں آئے؟“ پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج، 10 سوالوں کے جواب مانگ لئے

7 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

7 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) افغانستان کی صورت حال پر علاقائی ملکوں کے خفیہ اداروں کے سربراہوں کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا، انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض احمد نے کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جلاس میں چین، ایران، روس کے انٹیلی جنس سربراہان نے شرکت… Continue 23reading 7 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد پہنچ گئے

وفاقی حکومت کا معروف اداکار عمر شریف کو علاج معالجے کی تمام سہولیات مہیا کرنے کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت کا معروف اداکار عمر شریف کو علاج معالجے کی تمام سہولیات مہیا کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواہد چوہدری نے معروف اداکار عمر شریف کے علاج معالجے کی تمام سہولیات مہیا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ جو بھی فیصلہ کرے گا اس پر عمل کریں گے۔اپوزیشن جہاں الیکشن… Continue 23reading وفاقی حکومت کا معروف اداکار عمر شریف کو علاج معالجے کی تمام سہولیات مہیا کرنے کا اعلان

عمران خان کے بیٹے کو بہت حقیقت پسندانہ اور سادہ پایا، اوبر ڈرائیور وزیراعظم عمران خان کے بیٹے کو ٹیکسی میں دیکھ کر دنگ رہ گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

عمران خان کے بیٹے کو بہت حقیقت پسندانہ اور سادہ پایا، اوبر ڈرائیور وزیراعظم عمران خان کے بیٹے کو ٹیکسی میں دیکھ کر دنگ رہ گیا

لندن (آن لائن) برطانیہ میں اوبر ڈرائیور وزیراعظم عمران خان کے بیٹے کو ٹیکسی میں دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ٹیکسی ڈرائیور نے جاری کیے گئے آڈیو پیغام میں بتایا کہ جب سلیمان اپنے فلیٹ سے نکل کر گاڑی میں بیٹھ رہے تھے تو ان کو دیکھ کر مجھے لگا کہ شاید میں اس نوجوان کو… Continue 23reading عمران خان کے بیٹے کو بہت حقیقت پسندانہ اور سادہ پایا، اوبر ڈرائیور وزیراعظم عمران خان کے بیٹے کو ٹیکسی میں دیکھ کر دنگ رہ گیا