جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

شاہ سلمان کا زبردست اقدام ، وزٹ ویزوں اور اقاموں کی معیاد کی بلا معاوضہ توسیع کااعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

شاہ سلمان کا زبردست اقدام ، وزٹ ویزوں اور اقاموں کی معیاد کی بلا معاوضہ توسیع کااعلان

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے جنرل پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے مملکت سے باہر کے تارکین وطن کے لیے اقامہ کی مدت میں توسیع ، وزٹ ویزوں کی میعاد میں توسیع اورآمد ورفت کے ویزوں میں بغیر کسی فیس کے 30 نومبر 2021 تک… Continue 23reading شاہ سلمان کا زبردست اقدام ، وزٹ ویزوں اور اقاموں کی معیاد کی بلا معاوضہ توسیع کااعلان

طالبان کے آنے کے بعد برقعوں کی مانگ میں اضافہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

طالبان کے آنے کے بعد برقعوں کی مانگ میں اضافہ

کابل ( آن لائن )افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد برقعوں کی مانگ میں اضافہ ہو نے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی برقعے اور نایاب ہو گئے ۔افغانستان میں برقعے کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے ان کی قیمتیں بھی بڑھی ہیں اور اس وجہ سے پاکستان میں بھی برقعے مہنگے… Continue 23reading طالبان کے آنے کے بعد برقعوں کی مانگ میں اضافہ

ایران کیخلاف کارروائی کا وقت آگیا ، اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

ایران کیخلاف کارروائی کا وقت آگیا ، اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کے بعد ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں بینیٹ نے کہا کہ اسرائیل اس رپورٹ میں بیان کردہ صورت حال کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہے اور ایران کو جوہری… Continue 23reading ایران کیخلاف کارروائی کا وقت آگیا ، اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

پنشن کیلئے ماں کی لاش کو ایک سال تک چھپانے والا شخص گرفتار،دوران تفتیش ہوشربا انکشافات

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پنشن کیلئے ماں کی لاش کو ایک سال تک چھپانے والا شخص گرفتار،دوران تفتیش ہوشربا انکشافات

ویانا(این این آئی)یورپی ملک آسٹریا میں ایک شخص نے اپنی ماں کی حنوط شدہ لاش ایک سال سے زائد عرصے تک اپنے گھر کے تہہ خانے میں رکھا تاکہ اس کے پینشن کی رقومات کو حاصل کرتا رہے۔میڈیارپوٹس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ مغربی ٹیرول نامی خطے سے تعلق رکھنے والی ڈیمینشیا کی شکار 89… Continue 23reading پنشن کیلئے ماں کی لاش کو ایک سال تک چھپانے والا شخص گرفتار،دوران تفتیش ہوشربا انکشافات

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ۔ جلاس 13 ستمبر بروز پیر دن 11 کے بجائے شام 4 بجے منعقد ہو گا۔یاد رہے کہ صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کر رکھا ہے۔مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔ صدر… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

میجر راجہ عزیز بھٹی کاآج 56واں یوم شہادت

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

میجر راجہ عزیز بھٹی کاآج 56واں یوم شہادت

جہانیاں(آن لائن) جنگ ستمبر کے ہیرو،نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 56واں یوم شہادت آج توار کو منایا جائے گا، اس سلسلے میں شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر یںچڑھائی جائے گی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی جبکہ جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات… Continue 23reading میجر راجہ عزیز بھٹی کاآج 56واں یوم شہادت

ثانیہ مرزا نے خوبصورتی کی نئی تعریف بتا دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

ثانیہ مرزا نے خوبصورتی کی نئی تعریف بتا دی

نئی دہلی ( آن لائن)بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ انسٹا گرام پرشیئر کی گئی تصویر میں اْنہیں… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے خوبصورتی کی نئی تعریف بتا دی

کیا آپ کالی مرچ کے ان حیرت انگیز فوائد سے واقف ہیں ؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

کیا آپ کالی مرچ کے ان حیرت انگیز فوائد سے واقف ہیں ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کالی مرچوں کو ہم کھانا ذائقہ دار بنانے کے لیے تو استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب ماہرین نے ان کے کچھ ایسے استعمالات بتا دیئے ہیں جو آپ نے کبھی سوچے بھی نہ ہوں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے۔ کہ کالی مرچیں گھر سے… Continue 23reading کیا آپ کالی مرچ کے ان حیرت انگیز فوائد سے واقف ہیں ؟

سورۃ یٰسین کی وہ آیت جس میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض سے شفا کا حل موجود ہے

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

سورۃ یٰسین کی وہ آیت جس میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض سے شفا کا حل موجود ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں جو شفاء اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے سورہ یاسین پاک کی آیت سلام قول من رب الرحیم میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں اور بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض… Continue 23reading سورۃ یٰسین کی وہ آیت جس میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض سے شفا کا حل موجود ہے