اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

طالبان کے آنے کے بعد برقعوں کی مانگ میں اضافہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2021 |

کابل ( آن لائن )افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد برقعوں کی مانگ میں اضافہ ہو نے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی برقعے اور نایاب ہو گئے ۔افغانستان میں برقعے کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے ان کی قیمتیں بھی بڑھی ہیں اور اس وجہ سے پاکستان میں بھی برقعے مہنگے

داموں فروخت ہو رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تو برقعے نایاب ہوچکے ہیں۔تاجروں کا کہنا ہے کہ برقعے کی فروخت میں پچھلے دنوں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ پشاور میں اس وقت سب سے اچھا کاروبار برقعوں کا ہے پشاور سے بڑی تعداد میں برقعے افغانستان بھیجے جا رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…