منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھ میں وزارتیں ٹھیکوں پر دی جاتی ہیں، جو زیادہ کرپشن کرتا ہے اسے بڑی وزارت ملتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

سندھ میں وزارتیں ٹھیکوں پر دی جاتی ہیں، جو زیادہ کرپشن کرتا ہے اسے بڑی وزارت ملتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں تیرہ برس کے دوران تعلیم پر 1450 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں، اس کے باوجود سندھ میں 69 لاکھ 45 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ،12ہزار 444 اسکول بند پڑے ہیں،12 اسکولوں میں کوئی ٹیچر نہیں… Continue 23reading سندھ میں وزارتیں ٹھیکوں پر دی جاتی ہیں، جو زیادہ کرپشن کرتا ہے اسے بڑی وزارت ملتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

معاون خصوصی جمشید چیمہ کے بچوں ، فیملی کو مبینہ طور پر زہر دینے کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت،خانساماں کے سامان سے کیمیکل بھی برآمد

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

معاون خصوصی جمشید چیمہ کے بچوں ، فیملی کو مبینہ طور پر زہر دینے کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت،خانساماں کے سامان سے کیمیکل بھی برآمد

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ اور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ کے بچوں اور فیملی کو مبینہ طور پر زہر دینے کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ بچوں اور فیملی کو زہر (سلو پوائزن)دینے… Continue 23reading معاون خصوصی جمشید چیمہ کے بچوں ، فیملی کو مبینہ طور پر زہر دینے کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت،خانساماں کے سامان سے کیمیکل بھی برآمد

آمدن سے زائد اثاثے، سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کیخلاف نیب ریفرنس تیار

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

آمدن سے زائد اثاثے، سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کیخلاف نیب ریفرنس تیار

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کیخلاف نیب ریفرنس تیار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور کی طرف سے آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس منظوری کے لیے چیئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ریفرنس میں… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے، سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کیخلاف نیب ریفرنس تیار

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف وائٹ پیپر شائع کر نے کااعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف وائٹ پیپر شائع کر نے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی) پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر شائع کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نالائق حکومت کی سیاہ کاریوں اور ناکامیوں کو آشکار کیا جائیگا،26 ستمبر کو اسلام آباد میں وسیع البنیاد کنونشن کا انعقاد ہوگا ،کنونشن میں پی ڈی ایم ، بار کونسلز ،… Continue 23reading پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف وائٹ پیپر شائع کر نے کااعلان

ای وی ایم ہیک کرنے والے ہیکر کو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے، شبلی فراز کا چیلنج

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

ای وی ایم ہیک کرنے والے ہیکر کو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے، شبلی فراز کا چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے میں ہیکرز کو چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ ای وی ایم ہیک کرنے والے ہیکر کو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے۔ جمعہ کو یہاں صحافیوں سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ ہم ہیکرز کو چیلنج… Continue 23reading ای وی ایم ہیک کرنے والے ہیکر کو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے، شبلی فراز کا چیلنج

دنیا کے سب سے بڑے کاربن ڈائی آکسائیڈ کھینچنے والے پلانٹ نے کام شروع کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

دنیا کے سب سے بڑے کاربن ڈائی آکسائیڈ کھینچنے والے پلانٹ نے کام شروع کردیا

ریک جاویک(این این آئی)کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ہوا سے کھینچ کر چٹان میں تبدیل کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ نے یورپی ملک آئس لینڈ میں کام شروع کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چاریونٹس پر مشتمل پلانٹ کو اورکا کا نام دیا گیا ہے، جس کا ہر یونٹ 2 دھاتی باکسز پر مشتمل ہے،… Continue 23reading دنیا کے سب سے بڑے کاربن ڈائی آکسائیڈ کھینچنے والے پلانٹ نے کام شروع کردیا

حکومت نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نج کاری کی سمری کی منظوری دے دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

حکومت نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نج کاری کی سمری کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری کی سمری کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا جس میںوزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر نجکاری میاں سومرو، وفاقی سیکرٹریز، چیئرمین ایس ای سی پی اور دیگر نے شرکت کی… Continue 23reading حکومت نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نج کاری کی سمری کی منظوری دے دی

بحرین نے اسرائیلیوں کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

بحرین نے اسرائیلیوں کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے

منامہ (این این آئی )خلیجی ریاست بحرین نے اسرائیلی ریاست کیساتھ نام نہاد امن معاہدے کے بعد اسرائیلیوں کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق بحرینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ منامہ نے اسرائیلی شہریوں کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ۔عبرانی ریڈیو کی… Continue 23reading بحرین نے اسرائیلیوں کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے

چیف الیکشن کمشنر نے سیاست کرنی ہے تو عہدہ چھوڑ کر امیدوار بن جائیں ، چھوٹی جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں، وفاقی وزراء

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

چیف الیکشن کمشنر نے سیاست کرنی ہے تو عہدہ چھوڑ کر امیدوار بن جائیں ، چھوٹی جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں، وفاقی وزراء

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے سیاست کرنی ہے تو عہدہ چھوڑ دیں ،الیکشن کمشنر اپنے رویئے پر نظرثانی کریں، چھوٹی جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں، ملک کی سب سے بڑی جماعت اور پارلیمنٹ کے اندر سب سے بڑی عددی اکثریت رکھنے کے اعتبار سے… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر نے سیاست کرنی ہے تو عہدہ چھوڑ کر امیدوار بن جائیں ، چھوٹی جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں، وفاقی وزراء