پنجشیر کی لڑائی میں شدت آگئی، لوگ پہاڑوں پر جا کر رہنے پر مجبور ہو گئے
پنجشیر(این این آئی)افغان وادی پنجشیر کے رہائشیوں نے بتایا ہے کہ اگر پنجشیر کی طرف جانے والی سڑکیں نہیں کھولی گئیں تو صوبے کے لوگ بھوکے مریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کچھ خاندان جو پنجشیر سے کابل بھاگ کر آئے ہیں، ان کا کہناتھا کہ صوبے میں ٹیلی کمیونیکیشن، بجلی اور رابطہ سڑکیں بند ہیں۔ایک خاندان… Continue 23reading پنجشیر کی لڑائی میں شدت آگئی، لوگ پہاڑوں پر جا کر رہنے پر مجبور ہو گئے