پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارت کو کیٹیگری سی سے نکال دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کورونا وائرس پابندیوں کی کیٹیگری ’سی‘ سے بھارت کو نکال دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کو کیٹیگری سی سے نکالنے کے بعد واہگہ کے راستے لوگوں کی آمد و رفت جاری ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق آمد و رفت پر پابندی کورونا کے

باعث 22 مئی2021 سے 12 اگست تک رہی۔ذرائع کے مطابق بھارت سے لوگوں کی آمد و رفت کے دوران این سی او سی کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان واہگہ کے راستے تجارت بند ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق کشمیر سے متعلق 5 اگست 2019ء کو بھارتی اقدامات کے بعد تجارت کو بند کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…