منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمر شریف کی حالت تشویشناک، اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیے گئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

عمر شریف کی حالت تشویشناک، اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیے گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان کے سینئر کامیڈین اداکار عمر شریف کی اہلیہ نے کہاہے کہ ان کیلئے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، انہوں نے مداحوں سے دعا کی اپیل کردی۔ پاکستان کے سینیئر کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے مداحوں سے ان کی صحت کیلئے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔… Continue 23reading عمر شریف کی حالت تشویشناک، اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیے گئے

وزیراعظم عمران خان جیسا صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتا ہے، شہباز گل

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان جیسا صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتا ہے، شہباز گل

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوامی مفاد میں جس مٹی میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہ سونا بن جاتی ہے،ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جیسا صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتا ہے، سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ لاہور کے پانچ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان جیسا صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتا ہے، شہباز گل

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، انہوں نے شہری کی قیمتی زمین پر قبضے کی کوشش کی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف نے عدالتی احکامات ماننے سے انکار کر دیا جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ یاد… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری

پنجاب میں اسکولوں کی بندش میں مزید اضافہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

پنجاب میں اسکولوں کی بندش میں مزید اضافہ

لاہور(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب بھرکے تمام نجی و پرائیویٹ تعلیمی ادارے 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ پنجاب بھرکے تمام نجی و پرائیویٹ تعلیمی ادارے… Continue 23reading پنجاب میں اسکولوں کی بندش میں مزید اضافہ

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپیظذپیسے مہنگی کر دی گئی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق ستمبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا،نیپرااتھارٹی نے یکم ستمبر2021 ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی

راشد خان کے استعفے کے بعد افغانستان نے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

راشد خان کے استعفے کے بعد افغانستان نے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

کابل (آن لائن)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت سے راشد خان کے استعفے کے بعد محمد نبی عیسیٰ خیل کو کپتان مقرر کر دیا۔افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق راشد خان کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد نبی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ باقی اسکواڈ… Continue 23reading راشد خان کے استعفے کے بعد افغانستان نے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

حکومت اور وزراء نے الیکشن کمیشن اورپارلیمنٹ کی توہین کی ،وفاقی وزراء الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ سے غیرمشروط معافی مانگیں، قومی ادارے کی توہین پر ن لیگ کا شدید ردعمل

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

حکومت اور وزراء نے الیکشن کمیشن اورپارلیمنٹ کی توہین کی ،وفاقی وزراء الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ سے غیرمشروط معافی مانگیں، قومی ادارے کی توہین پر ن لیگ کا شدید ردعمل

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)نے حکومتی وزیر اعظم سواتی کی جانب سے سینٹ کی پارلیمانی امور کمیٹی اجلاس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان پر پیسوں کا الزام لگانے اور قومی ادارہ کی توہین کرنے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور وزراء نے الیکشن کمیشن اورپارلیمنٹ کی توہین کی ہے،وفاقی وزراء الیکشن… Continue 23reading حکومت اور وزراء نے الیکشن کمیشن اورپارلیمنٹ کی توہین کی ،وفاقی وزراء الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ سے غیرمشروط معافی مانگیں، قومی ادارے کی توہین پر ن لیگ کا شدید ردعمل

چیف صاحب اتنا غصہ نہ کریں، آپ کسی اور کا غصہ مجھ پر نہ نکالیں، چیف جسٹس کا دوران سماعت سینئر وکیل سے تلخ جملوں کا تبادلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

چیف صاحب اتنا غصہ نہ کریں، آپ کسی اور کا غصہ مجھ پر نہ نکالیں، چیف جسٹس کا دوران سماعت سینئر وکیل سے تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) سپریم کورٹ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر لائیور اسٹاک ڈاکٹر شاہد امین تقرری کے خلاف حکومتی اپیل پر سماعت ہوئی، نجی ٹی وی کے مطابق اس دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد اور سینئر وکیل کامران مرتضیٰ میں تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، سپریم کورٹ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی… Continue 23reading چیف صاحب اتنا غصہ نہ کریں، آپ کسی اور کا غصہ مجھ پر نہ نکالیں، چیف جسٹس کا دوران سماعت سینئر وکیل سے تلخ جملوں کا تبادلہ

اعظم سواتی کی صدر کے سامنے الیکشن کمیشن اراکین کو دھمکیاں، صدر عارف علوی الیکشن کمیشن اراکین سے پوچھتے رہے استعفیٰ کب دیں گے، تہیکہ خیز انکشافات

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

اعظم سواتی کی صدر کے سامنے الیکشن کمیشن اراکین کو دھمکیاں، صدر عارف علوی الیکشن کمیشن اراکین سے پوچھتے رہے استعفیٰ کب دیں گے، تہیکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اعظم سواتی نے ایوان صدر میں الیکشن کمیشن کے اراکین کو دھمکیاں دیں، ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ گزشتہ روز ہوا اور اس موقع پر صدر عارف علوی بھی موجود تھے، لیگی سینیٹر… Continue 23reading اعظم سواتی کی صدر کے سامنے الیکشن کمیشن اراکین کو دھمکیاں، صدر عارف علوی الیکشن کمیشن اراکین سے پوچھتے رہے استعفیٰ کب دیں گے، تہیکہ خیز انکشافات