آئین سے الیکشن کمیشن کو نکال دینا چاہیے، عام انتخابات کرانے کا اختیار حکومت وقت کو دینا چاہیے، اعظم خان سواتی کی انوکھی منطق
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی اور پارلیمانی امور کے مشیر بابر اعوان کے سخت الزامات کے بعد الیکشن کمیشن حکام نے احتجاجاً اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا جبکہ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سینیٹ انتخابات کو اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے بارے ترمیمی… Continue 23reading آئین سے الیکشن کمیشن کو نکال دینا چاہیے، عام انتخابات کرانے کا اختیار حکومت وقت کو دینا چاہیے، اعظم خان سواتی کی انوکھی منطق