منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے راشد خان نے استعفیٰ دے دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے راشد خان نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے پسند کا سکواڈ نہ ملنے پر افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں راشد خان نے کہا انہیں ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن پر تحفظات تھے۔ ان کا موقف ہے… Continue 23reading افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے راشد خان نے استعفیٰ دے دیا

ہمیں ہمسائے اور دیگر ممالک سے انسانی امداد کی ضرورت ہے،افغانستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، سہیل شاہین

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

ہمیں ہمسائے اور دیگر ممالک سے انسانی امداد کی ضرورت ہے،افغانستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، سہیل شاہین

کابل(این این آئی ) ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ افغان شہریوں کو خوراک اور دیگر بنیادی اشیا کی ضرورت… Continue 23reading ہمیں ہمسائے اور دیگر ممالک سے انسانی امداد کی ضرورت ہے،افغانستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، سہیل شاہین

کراچی پولیس چیف نے شہر کے 30 ایس ایچ اوز پر ایک سال کیلئے پابندی عائد کر دی، تمام افسران پر سنگین نوعیت کے الزامات

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

کراچی پولیس چیف نے شہر کے 30 ایس ایچ اوز پر ایک سال کیلئے پابندی عائد کر دی، تمام افسران پر سنگین نوعیت کے الزامات

کراچی (این این آئی)کراچی پولیس چیف نے شہر کے 30 ایس ایچ اوز پر ایک سال کیلئے پابندی عائد کر دی، لسٹ میں شامل تمام افسران آئندہ 12 ماہ کیلئے شہر میں تھانیدار تعینات نہیں کئے جا سکیں گے۔ سابق تھانیداروں پر چھالیہ کی اسمگلنگ ، پانی کی فروخت، آرگنائز جرائم کی سرپرستی کے الزامات… Continue 23reading کراچی پولیس چیف نے شہر کے 30 ایس ایچ اوز پر ایک سال کیلئے پابندی عائد کر دی، تمام افسران پر سنگین نوعیت کے الزامات

افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے، شوکت ترین

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا تو وزیر خزانہ شوکت ترین نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں جی ڈی پی گروتھ 4 فیصد تک رہی اور رواں… Continue 23reading افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے، شوکت ترین

حکومت کا آئندہ انتخابات میں ہرصورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا عندیہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

حکومت کا آئندہ انتخابات میں ہرصورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا عندیہ

اسلام آباد(آن لائن ) حکومت نے آئندہ عام انتخابات میں ہر صورت سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا عندیہ دیدیا۔وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہوں کہ بیرون ملک پاکستانیوں… Continue 23reading حکومت کا آئندہ انتخابات میں ہرصورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا عندیہ

20 میٹرک ٹن گندم باہر سے منگوانے کی منظوری دے دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

20 میٹرک ٹن گندم باہر سے منگوانے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کا اجلاس ای سی سی نے ایک اعشاریہ بیس میٹرک ٹن گندم باہر سے منگوانے کی منظوری دیدی ای سی سی نے فوجی آئل ٹرمینل کمپنی کے ٹیرف پر پانچ سال کیلئے نظرثانی کی سمری منظورکرلی اس اقدام… Continue 23reading 20 میٹرک ٹن گندم باہر سے منگوانے کی منظوری دے دی گئی

شرمیلا فاروقی کو گارڈ نے بغیر ویکسین کارڈ ریسٹورنٹ میں داخلے سے روک دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

شرمیلا فاروقی کو گارڈ نے بغیر ویکسین کارڈ ریسٹورنٹ میں داخلے سے روک دیا

کراچی (این این آئی) کورونا ویکسین کارڈ نہ دکھانے پر شرمیلا فاروقی کو گارڈ نے ریسٹورنٹ میں داخلے سے روک دیا تاہم اس پر رہنما پیپلز پارٹی نے گارڈ کی فرض شناسی کی تعریف کی۔رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ریسٹورنٹ گارڈ کے ہمراہ سیلفی شیئر کی ہے اور لکھا ہے… Continue 23reading شرمیلا فاروقی کو گارڈ نے بغیر ویکسین کارڈ ریسٹورنٹ میں داخلے سے روک دیا

وزیر اعظم عمران خان اپنے دیگر وعدوں کی طرح عافیہ صدیقی کی رہائی کا وعدہ بھی بھول گئے، سراج الحق

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان اپنے دیگر وعدوں کی طرح عافیہ صدیقی کی رہائی کا وعدہ بھی بھول گئے، سراج الحق

کراچی (این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے دیگر وعدوں کی طرح امریکی جیل میں قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کا وعدہ بھی بھول گئے ہیں۔ عمران خان نے اپنے تین سالہ دور ِ اقتدار میں ڈاکٹر… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان اپنے دیگر وعدوں کی طرح عافیہ صدیقی کی رہائی کا وعدہ بھی بھول گئے، سراج الحق

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کی لپیٹ میں آگئی ، کھلاڑی کمروں میں بند

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کی لپیٹ میں آگئی ، کھلاڑی کمروں میں بند

مانچسٹر (آن لائن )دورہ انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کوکورونا کے حملوں کا سامنا ہے اور اب بھارتی ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد کیکورونا میں مبتلا ہونے کے بعد 5 میچوں کی سیریز کے… Continue 23reading مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کی لپیٹ میں آگئی ، کھلاڑی کمروں میں بند