لاہورمیں چالان کرنے پرشہری اورٹریفک وارڈن گتھم گتھا،ٹریفک وارڈن نے شہری کو لہولہان کر دیا
لاہور (آن لائن) مغلپورہ میں چالان کرنے پرشہری اورٹریفک وارڈن گتھم گتھا ہو گئے، ٹریفک وارڈن اقبال نے وائرلیس مار کر شہری کو لہولہان کر دیا، سی ٹی او نے نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک وارڈن کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دیدیا۔بتایا گیا ہے کہ وارڈن اقبال نے شہری کا ون وے پر چالان… Continue 23reading لاہورمیں چالان کرنے پرشہری اورٹریفک وارڈن گتھم گتھا،ٹریفک وارڈن نے شہری کو لہولہان کر دیا