پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی حکومت کا شاندار فیصلہ، سیاحتی اور وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانے والے غیر ملکی بھی عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے

datetime 9  ستمبر‬‮  2021 |

ریاض (مانیٹرنگ، این این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے شاندار فیصلہ کرتے ہوئے وزٹ یا سیاحتی ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیر ملکیوں کو عمرہ کی ادائیگی

کی اجازت دے دی ہے، صرف چند شرائط پوری کرنے پر مسلمان غیر ملکی عمرہ ادا کر سکیں گے، سیاحتی یا وزٹ ویزہ پر سعودی عرب آئے ہوئے غیر ملکی مسلمانوں کو صرف پرمٹ حاصل کرنا پڑے گا، اس کے بعد وہ عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے مطابق معتمرین کی یومیہ تعداد کو بڑھا کر 70 ہزار کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات گزشتہ روز ایک اعلان میں بتائی گئی۔وزارت کا کہناتھا کہ اس سلسلے میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر پوری طرح کاربند رہا جائے گا۔وزارت نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری سے کیا گیا۔ عمرے کی بکنگ توکلنا ایپلی کیشن کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…