لاہور (آن لائن) مغلپورہ میں چالان کرنے پرشہری اورٹریفک وارڈن گتھم گتھا ہو گئے، ٹریفک وارڈن اقبال نے وائرلیس مار کر شہری کو لہولہان کر دیا، سی ٹی او نے نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک وارڈن کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دیدیا۔بتایا گیا ہے کہ وارڈن اقبال نے شہری کا ون وے پر چالان کیا جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی۔ ہاتھا پائی کے دوران وارڈن نے وائرلیس سیٹ دے مارہا جس سے شہری لہو لہان ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ جھگڑے کے بعد شہریوں نے بھی وارڈن پر تھپڑ برسا ئے۔سی ٹی او منتظر مہدی نے واقعہ کے بعد ٹریفک وارڈن اقبال کو معطل کر دیا۔ سی ٹی او نے ڈی ایس پی ٹریفک عبدالالغنی کو انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں سے نارواسلوک کسی صورت برداشت نہیں۔
لاہورمیں چالان کرنے پرشہری اورٹریفک وارڈن گتھم گتھا،ٹریفک وارڈن نے شہری کو لہولہان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































