مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کی لپیٹ میں آگئی ، کھلاڑی کمروں میں بند

9  ستمبر‬‮  2021

مانچسٹر (آن لائن )دورہ انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کوکورونا کے حملوں کا سامنا ہے اور اب بھارتی ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد کیکورونا میں مبتلا ہونے کے بعد 5 میچوں کی سیریز کے ا?خری ٹیسٹ میچ کا انعقاد خطرے میں لگ رہا ہے۔بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں157 رنز سے شکست دے دی۔واضح رہیکہ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم بھارت کو 1-2 کی برتری حاصل ہے۔ بھارتی ٹیم کا شیڈول پریکٹس سیشن بھی منسوخ کردیا گیا ہے اور کھلاڑی کمروں میں بند ہیں۔ خیال رہیکہ اس سے قبل بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری سمیت بولنگ کوچ، بھرت ارون اور فیلڈنگ کوچ سریدھار بھی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں اور ٹیم کے فزیوتھراپسٹ نیتن پٹیل ا?ئیسولیشن میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…