منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

بلوچستان میں ابھرنے والے جزیرے پر میتھین گیس کے شواہد مل گئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

بلوچستان میں ابھرنے والے جزیرے پر میتھین گیس کے شواہد مل گئے

کوئٹہ( آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحل کنڈ ملیر کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا۔حکام کا کہنا ہے کہ سمندر کی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ بڑے رقبے پر محیط ہے۔ سمندر میں یہ جزیرے گہرے پانیوں میں جغرافیائی ردوبدل کی وجہ سے وجود میں آتے ہیں۔ حکام کے مطابق سمندر میں ابھرنے… Continue 23reading بلوچستان میں ابھرنے والے جزیرے پر میتھین گیس کے شواہد مل گئے

300 ارب روپے کی لاگت سے ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

300 ارب روپے کی لاگت سے ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی (ایکنک)نے خیبرپختونخوا کے دو بڑے اور اہم منصوبوں کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ ان اہم منصوبوں کی ایکنک سے منظوری کو پورے صوبے باالخصوص جنوبی اضلاع، دیر اپر اور چترال کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری قرار دیتے… Continue 23reading 300 ارب روپے کی لاگت سے ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

داعش کا اہم رہنما افغانستان میں ہلاک ہوگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

داعش کا اہم رہنما افغانستان میں ہلاک ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )داعش کا اہم ترین رہنما افغانستان میں جنم واصل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا اہم رہنما فاروق بنگلزئی افغانستان کے ضلع زرنج نیمروز میں ہلاک ہوگیا ہے ۔ذرائع کے مطابقداعش کا رہنما افغان طالبان کیساتھ لڑائی میں مارا گیا ہے ۔ فاروق… Continue 23reading داعش کا اہم رہنما افغانستان میں ہلاک ہوگیا

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے ستمبر کا مہینہ ستمگر ثابت ہونے لگا ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1اعشاریہ37 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے تو بہت کئے گئے لیکن حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں بری… Continue 23reading ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

عرب ممالک کا ایران کی ایٹمی تنصیبات کے مکمل معائنے کا مطالبہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

عرب ممالک کا ایران کی ایٹمی تنصیبات کے مکمل معائنے کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بیت المقدس میں اسرائیلی اقدامات کے انسداد اور عرب ممالک میں ترکی کی مداخلت کے خلاف عرب وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق قاہرہ میں منعقد اجلاس میں سعودی عرب کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شرکت کی ہے۔دوسری… Continue 23reading عرب ممالک کا ایران کی ایٹمی تنصیبات کے مکمل معائنے کا مطالبہ

وفاقی حکومت نے سستی چینی چھوڑ کر مہنگی ترین چینی خرید لی، مقامی چینی 85 روپے فی کلو پڑتی لیکن برآمدی چینی 123 روپے فی کلو پڑے گی

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت نے سستی چینی چھوڑ کر مہنگی ترین چینی خرید لی، مقامی چینی 85 روپے فی کلو پڑتی لیکن برآمدی چینی 123 روپے فی کلو پڑے گی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے سستی مقامی چینی چھوڑ کر مہنگی درآمدی چینی خرید لی، سستی مقامی چینی کے مقابلے میں تقریباً 38 روپے فی کلو مہنگی چینی کا سودا کیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ مقامی چینی 84.50 روپے فی کلو پڑتی ہے، درآمدی چینی 123 روپے فی کلو… Continue 23reading وفاقی حکومت نے سستی چینی چھوڑ کر مہنگی ترین چینی خرید لی، مقامی چینی 85 روپے فی کلو پڑتی لیکن برآمدی چینی 123 روپے فی کلو پڑے گی

وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکٹرانیک ووٹنگ مشین اور سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت کے بعد حکومتی وزرا نے چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے، وفاقی وزرا ء نے الیکشن کمیشن کی جانب سے لگائے جانے والے اعتراضات کو ان کی… Continue 23reading وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

ایڈیشنل آئی جی موٹروے گاڑی پر فائرنگ سے زخمی، بھائی جاں بحق

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

ایڈیشنل آئی جی موٹروے گاڑی پر فائرنگ سے زخمی، بھائی جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے ایڈیشنل آئی جی موٹر وے سجاد آفریدی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتلانہ حملے میں سجاد آفریدی کے بھائی کی موت پر گہرا دکھ وافسوس ہے ،نا اہل حکومت کی جہ سے ملک میں لا اینڈ… Continue 23reading ایڈیشنل آئی جی موٹروے گاڑی پر فائرنگ سے زخمی، بھائی جاں بحق

چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی کے الزامات پر سخت برہم، اہم اجلاس طلب

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی کے الزامات پر سخت برہم، اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (این این آئی)ریلوے کے وفاقی وزیر اعظم سواتی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر لگائے گئے الزامات پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اظہارِ برہمی کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ریلوے کے وفاقی وزیر، اعظم سواتی کی جانب سے عائد کیئے گئے الزاما ت پر چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی کے الزامات پر سخت برہم، اہم اجلاس طلب