منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی

دوحہ،واشنگٹن(این این آئی) ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب پلان کا حصہ نہیں، پہلے پروگرام میں تھا کہ ہم حلف برداری کی تقریب رکھیں گے،… Continue 23reading طالبان نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی

نور مقدم قتل کیس ، ظاہر جعفر کا اعتراف جرم ، زیادتی بھی ثابت

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

نور مقدم قتل کیس ، ظاہر جعفر کا اعتراف جرم ، زیادتی بھی ثابت

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں پولیس کے پہلے چالان میں ظاہر جعفر نے نور مقدم کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔پولیس کی جانب سے پہلا چالان عدالت میں پیش کیا گیا جس کے مطابق ڈی این اے رپورٹ سے نور مقدم کا ریپ بھی ثابت ہوا ،ظاہر جعفر کا پولیس کو… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس ، ظاہر جعفر کا اعتراف جرم ، زیادتی بھی ثابت

طالبان نے سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے بھائی کو ہلاک کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے بھائی کو ہلاک کر دیا

کابل ،لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) طالبان نے سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے بڑے بھائی روح اللہ عزیزی کو ہلاک کر دیا ۔رائٹرز کے مطابق امراللہ پنجشیر میں طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کے رہنمائوں میں سے ایک ہیں۔روح اللہ عزیزی کے بھانجے نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے… Continue 23reading طالبان نے سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے بھائی کو ہلاک کر دیا

ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج ہفتہ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ، مشرقی بلوچستان اور زیریں سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔کل اتوار کے روز اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان… Continue 23reading ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

جونی لیور نے عمر شریف کیلئے کیا کہا؟ معروف بھارتی کامیڈین نے دل جیت لیے

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

جونی لیور نے عمر شریف کیلئے کیا کہا؟ معروف بھارتی کامیڈین نے دل جیت لیے

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلموں میں کامیڈی کنگ کے نام سے پہچانے جانیوالے اداکارجونی لیور نے کئی دہائیوں تک ناظرین کے لبوں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے پاکستان کے سینئر کامیڈین اور اداکار عمر شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔جونی لیور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘ہم سب کے عزیز فنکار عمر… Continue 23reading جونی لیور نے عمر شریف کیلئے کیا کہا؟ معروف بھارتی کامیڈین نے دل جیت لیے

سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا ٗ سربراہ نائن الیون انکوائری کمیشن

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا ٗ سربراہ نائن الیون انکوائری کمیشن

واشنگٹن(این این آئی )نائن الیون انکوائری کمیشن کے سربراہ تھامس کین نے کہا ہے کہ 9/11 کے حملے کو روکا جا سکتا تھا۔ سعودی عرب کا نائن الیون کے واقعات میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ میں نے وہ انکوائری رپورٹ جو شائع نہیں کی گئی حرف بہ حرف پڑھی ہے۔ اس… Continue 23reading سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا ٗ سربراہ نائن الیون انکوائری کمیشن

نور مقدم کیس ٗملزم کے والد نے بیٹے سے کہا گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آ رہے ہیں ، عدالت میں جمع پولیس چالان میں اہم انکشافات

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

نور مقدم کیس ٗملزم کے والد نے بیٹے سے کہا گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آ رہے ہیں ، عدالت میں جمع پولیس چالان میں اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں پولیس کے پہلے چالان میں ظاہر جعفر نے نور مقدم کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔پولیس کی جانب سے پہلا چالان عدالت میں پیش کیا گیا جس کے مطابق ڈی این اے رپورٹ سے نور مقدم کا ریپ بھی ثابت ہوا ،ظاہر جعفر کا پولیس کو… Continue 23reading نور مقدم کیس ٗملزم کے والد نے بیٹے سے کہا گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آ رہے ہیں ، عدالت میں جمع پولیس چالان میں اہم انکشافات

پاکستان میں ڈیڑھ ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے نیچے آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پاکستان میں ڈیڑھ ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا، کافی دنوں بعد مثبت کورونا کیسز کی شرح… Continue 23reading پاکستان میں ڈیڑھ ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے نیچے آگئی

ٹیم کی کوچنگ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کوچز لانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

ٹیم کی کوچنگ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کوچز لانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی کوچز لانے کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں بورڈ کے نئے متوقع چیئرمین رمیز راجہ کئی غیر ملکی کوچز سے رابطے میں ہیں۔مصباح الحق اور وقار یونس کی پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے دستبرداری کے بعد… Continue 23reading ٹیم کی کوچنگ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کوچز لانے کا فیصلہ کرلیا