ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج ہفتہ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ، مشرقی بلوچستان اور زیریں سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔کل اتوار کے روز اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، خیبر

پختو نخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوگی اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب:لاہور (فرخ آباد 232 ، لکشمی چوک 223 ، چوک نخودہ 196 ، شاہی قلعہ 176 ، نشتر ٹاؤن 149 ، تاج پورہ 130 ، مغل پورہ ، اقبال ٹاؤن 127 ، گلشن راوی 126 ، سمن آباد 118 ، جوہر ٹاؤن 99 ، سٹی 96 ، اپر مال 87 ، گلبرگ 71 اور ائیر پورٹ 63) ، قصور 98 ، اسلام آباد (زیرپوئینٹ ، سید پور ، گولڑہ 83 ، بوکرا 25 اورائیر پورٹ 01) ، منگلا 44 ، اوکاڑہ 41 ، راولپنڈی (شمس آباد 37 ، چکلالہ 09) ، نارووال 34 ، جہلم 24 ، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 21 اور سٹی 03) ، مری 20 ، اٹک 18 ، گجرات 10 ، منڈی بہاولدین 06 ، ساہیوال ، سرگودھا سٹی 04 ، خانیوال 03،گوجرانوالہ 01 ،سندھ: مٹھی23 ، بدین 06 ، ٹھٹھہ 03 ، کشمیر: راولاکوٹ 13 ، کوٹلی 06 ، مظفر آباد (سٹی ،ائیر پورٹ 01) ، خیبر پختونخوا: دیر (اپر 12 اور لوئر 10) ، مالم جبہ 08 ، پاراچنار 05 ، پشاور (سٹی 03 ،ائیر پورٹ 01) ، دروش 03،، مہمند ڈیم 02 ، بنوں ، کالام 01. گلگت بلتستان: سکردو اور گلگت میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 41، دادو، سبی ، شہید بینظیر آباد، سکرنڈ اور دالبندین میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…