منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیاراور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیاراور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیاراور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد، راولپنڈی (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، پی سی بی کے حکام نے شاندار استقبال کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچی تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ یاد رہے کہ نیوزی… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

تھانے میں ٹک ٹاکر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

تھانے میں ٹک ٹاکر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار

کراچی(این این آئی) گلشن اقبال پولیس کے ہاتھوں گرفتارپولیس اہلکارٹک ٹاکرامبرین کے ساتھ زیادتی میں بھی ملوث نکلا۔زمان ٹائون پولیس نے ٹک ٹاکر امبرین ڈول کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 959/21بجرم دفعات 376 اور 506 ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کیا تھا جس میں مدعیہ نے بتایاتھا کہ پولیس اہلکارعثمان اکبر نے متعدد… Continue 23reading تھانے میں ٹک ٹاکر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار

افغان سپیشل فورس کے کمانڈو کو مانچسٹر میں گرفتار کرلیاگیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

افغان سپیشل فورس کے کمانڈو کو مانچسٹر میں گرفتار کرلیاگیا

لندن ،کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)برطانوی پولیس کی کارروائی ، افغان سپیشل فورس کے کمانڈو کو مانچسٹر میں گرفتار کرلیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے31 اگست یا یکم ستمبر کو ہوٹل پر چھاپہ مارکر افغان کمانڈو کو گرفتار کیا۔افغان کمانڈو کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ہوم آفس اور وزارت دفاع نے انفرادی… Continue 23reading افغان سپیشل فورس کے کمانڈو کو مانچسٹر میں گرفتار کرلیاگیا

جرمن ائیرلائن لفتھانسا کا 13 سال بعد پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا پلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

جرمن ائیرلائن لفتھانسا کا 13 سال بعد پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا پلان

اسلام آباد (اے پی پی)جرمنی کا تجارتی وفد دورہ پاکستان کے دوران سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرے گا۔ سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر نے جرمن وفد کے آئندہ دورہ پاکستان کو قومی معیشت کیلئے مثبت قرار دیا ہے۔ سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر سے جرمنی کے سفیر برنارڈ سٹیفن سچلاجک نے… Continue 23reading جرمن ائیرلائن لفتھانسا کا 13 سال بعد پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا پلان

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے صاف پانی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران کی جائیدادوں قرق کرلی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے جائیدادقرقی… Continue 23reading شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

افغانستان کی عبوری حکومت میں غیر طالبان اراکین کو بھی شامل کئے جانے کا امکان

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

افغانستان کی عبوری حکومت میں غیر طالبان اراکین کو بھی شامل کئے جانے کا امکان

کابل، دوحہ(این این آئی)افغانستان کی عبوری حکومت میں غیرطالبان اراکین کو بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغان عبوری حکومت میں غیرطالبان اراکین کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔سہیل شاہین نے کہا کہ طالبان کی متعدد افغان رہنماں سے بات چیت جاری… Continue 23reading افغانستان کی عبوری حکومت میں غیر طالبان اراکین کو بھی شامل کئے جانے کا امکان

سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال کی افواہ، حقیقت سامنے آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال کی افواہ، حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم ہے۔اسی حوالے سے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو قوم کی دعاوں کی ضرورت ہے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال کی افواہ، حقیقت سامنے آگئی

مسرت جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر کیوں دیا؟ زیر حراست ملازم کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

مسرت جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر کیوں دیا؟ زیر حراست ملازم کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ اور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ کے بچوں اور فیملی کو مبینہ طور پر زہر دینے کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ بچوں اور فیملی کو زہر (سلو پوائزن)دینے… Continue 23reading مسرت جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر کیوں دیا؟ زیر حراست ملازم کا تہلکہ خیز انکشاف