پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکومعروف اداکارہ کو گھر میں یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

datetime 10  ستمبر‬‮  2021 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی شہر چنڈی گڑھ میں ڈاکو اداکارہ النکریتا سہائے کو گھر میں یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔فلم ’نمستے انگلینڈ‘ میں اداکار ارجن کپور اور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ النکریتا سہائے کے

گھر میں دن دہاڑے تین مسلح ڈاکو گھس آئے اور اداکارہ کو یرغمال بناکر گھر کی صفائی کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق النکریتا سہائے کے گھر میں ڈکیتی کی واردات دوپہر 12 بج کر 30 منٹ پر پیش آئی، تین ڈاکو اداکارہ کے گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر اندر گھس آئے۔ ڈاکوؤں نے النکریتا کو یرغمال بنا کر اطمینان سے ڈکیتی کی واردات کی۔النکریتا کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکو گھر سے 6 لاکھ 50 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوئے، ڈاکوؤں میں سے ایک شخص وہ تھا جو گزشتہ ہفتے گھر پر فرنیچر کی ڈیلیوری دینے آیا تھا۔پولیس نے گھر کے اطراف میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز حاصل کر لی ہے جس سے امید ہے کہ ڈاکو جلد پکڑے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…