اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے خوبصورتی کی نئی تعریف بتا دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی ( آن لائن)بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ انسٹا گرام پرشیئر کی گئی تصویر میں اْنہیں اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کے ساتھ خوبصورت

لباس پہنے ہاتھوں میں ‘فائٹنگ گلوز’ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے انسٹا اکائونٹ پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ‘ہم دونوں ایک دوسرے کا سہارا ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں خوبصورتی سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ ‘مضبوط ہونا خوبصورتی کی نئی تعریف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…