بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں ، مشقوں کا نام تین بھائی 2021ء دیدیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں ، مشقوں کا نام تین بھائی 2021ء دیدیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان، ترکی اور آذربائیجان اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں رواں ماہ کریں گے۔ اٰذر بائیجان میں نو روزہ عسکری مشقیں 12 ستمبر کو شروع ہوں گی اور انہیں ’تین بھائی-2021‘ کا نام دیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کی ملکی وزارت دفاع… Continue 23reading پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں ، مشقوں کا نام تین بھائی 2021ء دیدیا گیا

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی گلیوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی گلیوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی گلیوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تین سب سیکٹرز میں 32گلیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد کے تین سیکٹرز میں 32گلیاں شام سے… Continue 23reading کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی گلیوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا پاکستان کوفوری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا پاکستان کوفوری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ

لندن (آن لائن) برطانوی اراکین پارلیمنٹ یاسمین قریشی اور رحمان چشتی نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ پاکستان کوفوری ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے اقدامات کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے پاکستان کو ریڈلسٹ میں رکھنے کے معاملے پر برطانوی اراکین پارلیمنٹ یاسمین قریشی اور رحمان چشتی نے سیکرٹری ہیلتھ ساجدجاوید کو خط لکھا۔خط میں… Continue 23reading برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا پاکستان کوفوری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ

طالبان نے کابل کے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے کابل کے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا

کابل(این این آئی)طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھ دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کے باہر لگے بورڈز کو ہٹاکر وہاں کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔جب کہ ٹرمینل پر طالبان کے… Continue 23reading طالبان نے کابل کے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا

انعام بٹ نے پاکستان کیلئے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

انعام بٹ نے پاکستان کیلئے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انعام بٹ نے پاکستان کیلئے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا، انعام بٹ نے یونان میں ہونے والے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دی۔تین منٹ کی فائٹ میں مقابلہ دو دو پوائنٹس سے برابر رہا اور… Continue 23reading انعام بٹ نے پاکستان کیلئے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

گلبدین حکمت یار نے افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

گلبدین حکمت یار نے افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا

کابل (این این آئی)حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کا ساتھ دیں گے، عبوری انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کی حمایت ملک میں امن و استحکام… Continue 23reading گلبدین حکمت یار نے افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا

کورونا سے بچاؤ کے سامان کی خریداری میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

کورونا سے بچاؤ کے سامان کی خریداری میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)کورونا سے بچاؤ کے سامان کی خریداری میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا،این ڈی ایم اے میں ایک سال کے دوران 78 کروڑ روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں حفاظتی سوٹ، فیس ماسک اور دیگر اشیاء کی… Continue 23reading کورونا سے بچاؤ کے سامان کی خریداری میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف

متحدہ عرب امارات جانے والے خواہش مندوں کیلئے خوشخبری، پاکستانیوں پر سفری پابندی ختم

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات جانے والے خواہش مندوں کیلئے خوشخبری، پاکستانیوں پر سفری پابندی ختم

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزا کے حامل پاکستان سمیت دیگر ممالک سے ویکسین شدہ افراد پر سفری پابندی ختم کر نے کا اعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا کہ معطل شدہ ممالک کی فہرست میں سے وہ رہائشی جنہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات جانے والے خواہش مندوں کیلئے خوشخبری، پاکستانیوں پر سفری پابندی ختم

پٹرول کے حصول کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار، پٹرول پمپ مالکان کو سختی سے ہدایات جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پٹرول کے حصول کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار، پٹرول پمپ مالکان کو سختی سے ہدایات جاری

گلگت (این این آئی)ضلع سکردو میں پٹرول کے حصول کیلئے کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہوگا ورنہ پٹرول نہیں ملے گا۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق کرونا وبا کی روک تھام کے سلسلے میں حکومت نے کرونا ویکسین کو لازمی قرار دیا ہے، اس لیے ضلعی انتظامیہ نے سب… Continue 23reading پٹرول کے حصول کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار، پٹرول پمپ مالکان کو سختی سے ہدایات جاری