پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان

datetime 11  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( آن لائن ) پنجاب کابینہ کے کئی وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے وزرا سے قلمدان واپس لیے جانے جبکہ صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ سے وزارتیں واپس لی جا سکتی ہیں۔پنجاب کابینہ کے 3 سے 4 دیگر

وزرا کے محکموں کی تبدیلی بھی متوقع ہے۔ پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان کے حوالے سے صوبائی وزیر انصر مجید کا کہنا ہے کہ محکموں میں تبدیلی وزیراعلیٰ پنجاب کا آئینی اختیار ہے تاہم میری وزارت کی تبدیلی پر ایوان وزیراعلیٰ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے