امیتا بھ بچن نے تینو ں خانو ں کی تعریف میں کمی نا چھو ڑی
ممبئی(نیو زڈیسک) بھارت میں فلمی دنیا پر حکمرانی کرنے والے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے تینوں خانز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم نگری میں اپنی اداکاری سے طوفان مچایا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے بھارتی فلم نگری پرراج کرنے والے شارخ خان ، سلمان خان اورمسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان… Continue 23reading امیتا بھ بچن نے تینو ں خانو ں کی تعریف میں کمی نا چھو ڑی







































