اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

 سلمان خان کا اپنی بہن آرپیتا کےلئے انتہائی مہنگا اور انمول تحفہ

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی سپر سٹار سلمان خان نے اپنی بہن ارپیتا خان کی شادی پر انہیں نہایت مہنگے تحائف دئیے لیکن حال ہی میں انہوں نے اپنی پیاری بہن کو ایک اور نہایت شاندار اور خوبصورت تحفہ دیا ہے جو لاکھوں کروڑوں کے کسی بھی اور تحفے سے زیادہ قیمتی بلکہ انمول ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ارپیتا خان نے اپنے انسٹا گرام پیج پر ایک پینٹنگ کی تصویر بھیجی ہے جس میں نماز کی ادائیگی کے مختلف انداز دکھائے گئے ہیں۔ ارپیتا کہتی ہیں کہ یہ ان کے بڑے بھائی کی طرف سے ان کے لئے ایک شاندار اور خوبصورت تحفہ ہے جس میں نماز کی ادائیگی کے مختلف انداز دکھائے گئے ہیں۔ 60 عدد چھوٹی تصاویر پر مشتمل اس پینٹنگ کی ایک اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے سلمان خان نے خود اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے۔ ارپیتا کا کہنا ہے کہ یہ تحفہ کسی بھی اور تحفے سے زیادہ قیمتی اور شاندار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…