بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اے آر رحمان اپنے شاگرد خاموش شاہ کو داد دینے ممبئی پہنچ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ موسیقار اے آر رحمان اپنے شاگرد خاموش شاہ کو فلم”ہنٹررز“ کےلئے بہترین موسیقی ترتیب دینے پر انہیں داد دینے ممبئی پہنچ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ موسیقار اے آر رحمان جو کام کے سلسلے میں ممبئی سے باہر گئے ہوئے تھے، حال میں ان کے شاگرد موسیقار خاموش شاہ کی پہلی فلم”ہنٹررز“ میں موسیقی دیکھنے پر داد دینے کےلئے ممبئی پہنچ گئے۔ اے آر رحمان نے کہا کہ خاموش شاہ ان کے چہیتے شاگردوں میں سے ہیں، وہ بے حد فخر محسوس کررہے ہیں کہ وہ خاموش کے استاد ہیں جس نے موسیقی کی تربیت ان ہی کے میوزک سکول سے حاصل کی۔ خاموش نے فلم کی موسیقی لاجواب دی ہے جو قابل تعریف ہے۔ذرائع کے مطابق اس فلم کے گانے بپی لہری نے گائے ہیں اور فلم کی ہدایات و پروڈکشن ہرش وردھان کلکرنی نے دی ہیں۔ فلم کی اہم کاسٹ میں گلشن دیویا، رادیکا اپتے اور سائی تمہانکر شامل ہیں۔ فلم 20 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…