پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زند گی میں آخری دم تک کام کرنا چاہتا ہوں انوپم کھیر

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی ووڈ(نیوز ڈیسک) اداکارانوپم کھیر نے کہا ہے کہ وہ آخری دم تک کام کرنا چاہتے ہیں۔بالی وڈ کیلیجنڈ اداکارانوپم کھیرکا کہنا تھا کہ طالبعلموں کے درمیان اپنی سالگرہ کا دن گزارنے کا تجربہ ان کی زندگی کا سب سے خوشگوار تجربہ تھا اور یہ سالگرہ ان کی زندگی کی یادگار سالگرہ رہے گی۔انھوں نے اداکاری کے حوالے سے کہا کہ وہ
دم تک کام کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اداکاری ان کا جنون ہے۔

وہ اپنے آپ کو بوڑھا محسوس نہیں کرتے کیونکہ بوڑھا انسان تب خود کو محسوس کرتا ہے جس اس کی زندگی میں کچھ کرنے کونہ ہو جب وہ اپنی زندگی کو انجوائے نہ کررہا ہو۔ وہ اب بھی اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہیں اور کام کر کے ہی انھیں حقیقی خوشی ملتی ہے۔خیال رہے کہ انوپم کھیر نے فلمی دنیا میں کئی بہترین فلموں میں کام کیا ہے اور وہ ایک جانے مانے لیجنڈ ادکار ہیں ان کے ساتھ کام کرنا نئے ستاروں کیلئے باعث فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…