پریانکا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہوگئی
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی۔ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر ایک کروڑ مداح بنانے والی بالی… Continue 23reading پریانکا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہوگئی