پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

گل مکئی کی کہانی بیان کرتی دستاویزی فلم کی جھلکیاں جاری

datetime 22  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)پاکستان کا فخر گل مکئی کی زندگی کی دستاویزی کہانی، ہی نیمڈ می ملالہ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔خاموشی کا قفل توڑ کر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا ملی ملالہ یوسف زئی کو، سفاکوں نے اندھا دھند گولیاں برسا کر موت کی وادی پہنچانا چاہا۔زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد گل مکئی نے دے دی موت کو مات، لوٹ آئی واپس اپنوں میں بہادری ہمت کی بنی مثال۔شہرت کے ساتویں آسمان پر پہنچی پاکستانی بیٹی مگر وطن عزیز کو بھولی نہیں۔نوبل انعام یافتہ گل مکئی کی زندگی کی داستان اور نشیب و فراز بیان کرتی دستاویزی فلم”ہی نیمڈ می ملالہ“ اکتوبر میں آرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…