پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ذاتی زندگی کے متعلق بات کرنا پسند نہیں ہے ، پریتی زنٹا

datetime 22  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ مجھے اپنی ذاتی زندگی کے متعلق بات کرنا پسند نہیں ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی کو خود تک محدود کر لیا ہے میں نے یہ سیکھ چکی ہوں کہ میں نے اپنی باتیں دوسروں کو نہیں بتانی ۔ انہوں نے کہاکہ میں شادی کے بارے میں سنجیدگی سے غور کر رہی ہوں لیکن ابھی اس بارے میں کسی کو کچھ نہیں بتاﺅں گی ۔ انہوں نے کہا کہ سنی دیول کے ساتھ فلم بھیا میں جی سپرہٹ کر رہی ہوں انہوں نے کہا کہ اب میری آئی پی ایل کو ضرورت نہیں اب میں فلم انڈسٹری میں واپس آنا چاہتی ہوں انہوں نے کہا کہ کیریئر کے جس مقام پر ہوں اب صرف اپنی مرضی سے ہی کام کرتی ہوں اسی وجہ سے سکرین پر زیادہ نظر نہیں آتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…