جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

حمیرا ارشد کی نعتوں کا نیا البم اگلے ہفتے لاہور آرٹس کونسل میں لانچ کیا جائےگا

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد کی نعتوں کا نیا البم اگلے ہفتے لاہور آرٹس کونسل میں لانچ کیا جائے گا۔ایل اے سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عطاء محمد خان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ آرٹس کونسل کے ہال کے ساتھ ساتھ لان میں بھی بڑی اسکرین لگانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں نعت کی البم دکھائی جائے گی۔اس تقریب میں متعدد مشہور شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام کی بڑی تعداد کے آنے کی بھی توقع ہے۔حمیرا ارشد کا رپورٹر سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے اب تک 4 ویڈیوز اور دو نعتیں، حمد اور رمضان سلام ریکارڈ کرائی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان ویڈیوز کی ہدایت عیاز چوہان اور صہیب روئے نے دی ہے اور سجاد حیدر، محسن نقوی، ناصر علی اور ساجی علی ان کے مصنف ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…