ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اسوقت حالات پاکستانی فلموں کیلئے سا زگار ہیں‘اداکار ندیم

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) سینئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ اس وقت حالات پاکستانی فلموں کے لیے بہت سا زگار ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اچھی اور معیاری فلمیں بنانے پر توجہ دیں۔اچھی کہانیوں کا انتخاب اور بہتر موضوع کی تلاش سے فلمیں عوام کے معیار پر پوری اترسکتی ہیں۔اداکارندیم کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کی ترقی اس وقت سنیما انڈسٹری کا کردار سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے ہمارے سنیما مالکان اگر پاکستانی فلموں کی نمائش کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں گے تو فلموں کا بزنس اچھا ہوگا لوگ زیادہ سے زیادہ تعداد میں فلمیں دیکھنے آئیں گے۔فلموں کی کامیابی میں فلم بینوں کا بھی اہم کردار ہے اگر ہمارے فلم بین بھارتی فلموں کے بجائے پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں تو ہم جلد اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔۔انھوں نے کہا عید پر پاکستانی فلموں کی نمائش سے فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آئیں گی، فلمیں کامیاب ہوں گی تو فلموں میں سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…