جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں‘عرفان خان

datetime 22  جولائی  2015

ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں‘عرفان خان

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلموں نے بولی وڈ کی فلموں پر سبقت حاصل کی ہے اور ہولی وڈ بولی وڈ کے بزنس کو متاثر کرسکتا ہے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق عرفان خان کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے… Continue 23reading ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں‘عرفان خان

عامر کے بعد سلمان خان بھی وزن میں10کلو اضافہ کرینگے

datetime 22  جولائی  2015

عامر کے بعد سلمان خان بھی وزن میں10کلو اضافہ کرینگے

ممبئی(نیوز ڈیسک) سلمان خان نے بھی عامر خان کے بعد اپنے وزن میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے، وہ اپنی فلم سلطان کے لئے وزن میں 10 کلوگرام تک اضافہ کریں گے۔ عامر خان ان دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فلم کے لئے انہوں نے اپنے وزن میں 20 کلوگرام تک… Continue 23reading عامر کے بعد سلمان خان بھی وزن میں10کلو اضافہ کرینگے

رہائی کے بعد ایان علی کی پہلی سیلفی منظر عام پر

datetime 22  جولائی  2015

رہائی کے بعد ایان علی کی پہلی سیلفی منظر عام پر

لاہور (نیوز ڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ہونے والی خوبرو ماڈل نے ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد اپنے معمولات زندگی دوبارہ شروع کردیئے ہیں۔ ایان علی ان دنوں فرصت کے لمحات اپنے دوستوں کے ہمراہ گزار رہی ہیں اور انہوں نے اپنی ایک سیلفی بھی اپ لوڈ کی ہے۔ یہ سیلفی ان کی رہائی… Continue 23reading رہائی کے بعد ایان علی کی پہلی سیلفی منظر عام پر

نیویارک میں ہالی وڈ کی فلم پیپرٹاﺅنز کا رنگارنگ پریمئیرشو

datetime 22  جولائی  2015

نیویارک میں ہالی وڈ کی فلم پیپرٹاﺅنز کا رنگارنگ پریمئیرشو

نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکی شہرنیویارک میں ہالی وڈ کی فلم پیپرٹاونز کا رنگارنگ پریمئیر ہوا،جس کےریڈ کارپٹ پر اسٹار کاسٹ نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے۔ہالی وڈ کے نئے نوجوان اداکاروں کے ساتھ بنائی گئی فلم پیپر ٹاونزکا مرکزی خیال مصف جان گرین کےناول “The Fault in Our Stars” سے ماخوذ ہے۔ فلم کی… Continue 23reading نیویارک میں ہالی وڈ کی فلم پیپرٹاﺅنز کا رنگارنگ پریمئیرشو

اداکارعلی ظفر کے بالی ووڈ میں 5 سال مکمل

datetime 22  جولائی  2015

اداکارعلی ظفر کے بالی ووڈ میں 5 سال مکمل

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف گلوکار واداکار علی ظفرنے بالی وڈمیں اپنے 5سال مکمل کرلیے۔ان کی پہلی فلم ”تیرے بن لادن “2010ئ میں ریلیز ہوئی۔5 سالوں میں ان کی 6 فلمیں ریلیزہوئیں۔علی ظفرنے اداکارہ کے علاوہ بطور گلوکار اور موسیقار بھی اپنے صلاحیتوں کو منوایا۔علی ظفرکی دیگر ریلیز ہونے والی فلموں میں ”میرے برادرکی دلہن ،لندن پیرس نیویارک‘،… Continue 23reading اداکارعلی ظفر کے بالی ووڈ میں 5 سال مکمل

عمران عباس بالی ووڈ کے شہزادے بن گئے

datetime 22  جولائی  2015

عمران عباس بالی ووڈ کے شہزادے بن گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک) ٹی وی کے معروف اداکار عمران عباس بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دینے والے ہیں لیکن اس بار وہ ایک مسلمان شہزادے کے روز میں ناظرین کے دل جیتنے کی کوششش کریں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے عمران عباس کا کہنا تھا کہ فلم جانثار میں وہ ایک مسلمان شہزادے کا… Continue 23reading عمران عباس بالی ووڈ کے شہزادے بن گئے

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم ”سپیکٹر “کا تہلکہ خیز ٹریلر ریلیز

datetime 22  جولائی  2015

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم ”سپیکٹر “کا تہلکہ خیز ٹریلر ریلیز

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی مشہورسیریز جیمز بانڈ کی نئی فلم “سپیکٹر ” کا تہلکہ خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار سیم مینڈس کی نئی فلم “سپیکٹر” میں جیمز بانڈ ایک بار پھر دشمنوں کا تعاقب کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں جیمز بانڈ کا کردار اداکار ڈینیئل کریگ نبھا رہے ہیں۔… Continue 23reading جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم ”سپیکٹر “کا تہلکہ خیز ٹریلر ریلیز

براڈ پٹ نے اپنی اہلیہ انجیلنا جولی کے نام کا ٹیٹو بنوا لیا

datetime 22  جولائی  2015

براڈ پٹ نے اپنی اہلیہ انجیلنا جولی کے نام کا ٹیٹو بنوا لیا

لاس اینجلس(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا نے اداکار براڈ پٹ کی اپنی اہلیہ اداکارہ انجیلنا جولی اور بچوں کے ہمراہ سیروتفریح کی کچھ تصاویر حاصل کی ہیں جن میں ان کے زو پر ایک نیا ٹیٹو صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ٹیٹو کی ایک جانب انگریزی کا حروف تہجی اے… Continue 23reading براڈ پٹ نے اپنی اہلیہ انجیلنا جولی کے نام کا ٹیٹو بنوا لیا

بروس لی کی 42ویں برسی ،کیا آ پ جانتے ہیں بروس لی کا انتقال کیسے ہوا؟جانیئے

datetime 21  جولائی  2015

بروس لی کی 42ویں برسی ،کیا آ پ جانتے ہیں بروس لی کا انتقال کیسے ہوا؟جانیئے

بنکاک(نیوزڈیسک)مارشل آرٹ کا ماہر ، بہترین اداکار اور مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی 42ویں برسی منائی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق بروس لی کا تعارف صرف ایک نہیں ہانگ کانگ امریکن مارشل آرٹسٹ ایکشن فلم ایکٹر مارشل آرٹ انسٹرکٹر ، فلاسفر ، فلم میکر غرض ایک شخص میں کئی کردار سمائے ہوئے… Continue 23reading بروس لی کی 42ویں برسی ،کیا آ پ جانتے ہیں بروس لی کا انتقال کیسے ہوا؟جانیئے

1 775 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 970