پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

براڈ پٹ نے اپنی اہلیہ انجیلنا جولی کے نام کا ٹیٹو بنوا لیا

datetime 22  جولائی  2015 |

لاس اینجلس(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا نے اداکار براڈ پٹ کی اپنی اہلیہ اداکارہ انجیلنا جولی اور بچوں کے ہمراہ سیروتفریح کی کچھ تصاویر حاصل کی ہیں جن میں ان کے زو پر ایک نیا ٹیٹو صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ٹیٹو کی ایک جانب انگریزی کا حروف تہجی اے لکھا ہے جبکہ دوسری جانب ایم، پی، زی اور دیگر حروف لکھے ہیں۔ دراصل یہ انجیلنا جولی اور ان کے بچوں کے ناموں کے ابتدائی حروف ہیں۔ اداکار براڈ پٹ کے ٹیٹو کے شوق کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی نسبت بازو اور پنڈلی پر ایک ٹیٹو موجود ہے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…